ETV Bharat / state

نوئیڈا: کروڑوں کی دھوکہ دہی کرنے والے دو بھائی گرفتار - دھوکہ دہی معاملے میں دو بھائی گرفتار

ملزم نے زمین حاصل کرنے کے نام پر متاثرہ ہرکیش سے ایک کروڑ روپیہ بھی لیا۔ لیکن طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود بھی متاثرہ کو زمین نہیں ملی۔ یہ الزام ہے کہ اس گروہ نے اس طرح سے بہت سارے لوگوں سے کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی کی ہے۔

نوئیڈا: کروڑوں کی دھوکہ دہی کرنے والے دو بھائی گرفتار

author img

By

Published : Dec 25, 2020, 3:34 PM IST

ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا میں پولیس نے دھوکہ دہی کے الزام میں دو بھائیوں کو گرفتار کیا ہے۔ یہ دونوں بھائی دوسرے ساتھیوں کے ساتھ مل کر زمین دینے کے نام پر دھوکہ دیتے تھے۔

نوئیڈا: کروڑوں کی دھوکہ دہی کرنے والے دو بھائی گرفتار

بتایا جا رہا ہے کہ یہ گروہ بہت سارے لوگوں سے کروڑوں روپے ہڑپ چکا ہے۔ گریٹر نوئیڈا کے رہائشی نے کاسنہ کوتوالی میں ملزم کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ ملزمین متاثرہ شخص سے بھی 1 کروڑ کی دھوکہ دہی کر چکا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم پرتاپ سنگھ اور بلراج سنگھ دونوں بھائی ہیں، وہ کاسنہ قصبے کے رہائشی ہیں۔ کچھ دن پہلے گھگھولہ گاؤں کے رہائشی ہرکیش نے دونوں بھائیوں سمیت چھ افراد کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں بھائیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

وہیں مفرور چار ملزمان کی پولیس ٹیم تلاش کر رہی ہے۔ دوران تفتیش یہ پتہ چلا ہے کہ ملزمان زمین دینے کے نام پر لوگوں سے بیانہ کی رقم لیتا تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ کچھ لوگوں سے اراضی کے جعلی معاہدے بھی یہ دونوں بھائی کر چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جے ای ای مینز: اب آپ اردو زبان میں امتحان دے سکتے ہیں

ملزم نے زمین حاصل کرنے کے نام پر متاثرہ ہرکیش سے ایک کروڑ روپیہ بھی لیا۔ لیکن طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود بھی متاثرہ کو زمین نہیں ملی۔ یہ الزام ہے کہ اس گروہ نے اس طرح سے بہت سارے لوگوں سے کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی کی ہے۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ مفرور ملزم کو گرفتار کرکے متعدد واقعات کا پردہ فاش کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.