ETV Bharat / state

اترپردیش: دو بنگلہ دیشی گرفتار - بنگلہ دیش کے دو شہریوں کو گرفتار

اترپردیش کی متھرا ضلع پولیس نے كوسيكلاں میں غیر قانونی طور پر رہ رہے بنگلہ دیش کے دو شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Oct 14, 2019, 11:38 PM IST

سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ شلبھ ماتھر نے آج یہاں یہ اطلاع دی۔

انہوں نے بتایا کہ غیر قانونی طریقے سے رہ رہے غیر ملکیوں کے خلاف چلائی جا رہی مہم کے تحت خصوصی اطلاع ملنے پر كوسيكلاں قصبہ واقع عید گاہ کے پیچھے طاہر اور دلیپ منڈل کو گرفتار کر لیا۔

انہوں نے بتایا کہ گرفتار ملزمین کے قبضے سے ہندوستانی پین کارڈ، 600 روپے، ایک گھڑی، موبائل برآمد کیا گیا ہے۔ پولیس نے جب پکڑے گئے لوگوں سے دستاویزات مانگے تو وہ نہیں دکھا سکے۔

ملزمین نے بتایا کہ وہ چھپ کر ہندوستانی سرحد میں داخل ہو کر کافی وقت سے یہاں رہ رہے ہیں۔ گرفتار ملزمین کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.