پولیس نے یہاں بتایا کہ دو ملزم ابھی فرار ہیں ۔
دونوں کو پولیس تلاش کررہی ہے اور انہیں جلد ہی گرفتار کرلیا جائےگا۔ ملزمین کی عمر کی تصدیق کی جارہی ہے۔
عمر کی تصدیق ہوتے ہی ملزمین کے نام اور فوٹو دستیاب کرائے جائیں گے۔
نابالغ طالبہ کے ساتھ پیر کو چار افراد نے اجتماعی عصمت دری کی تھی۔