ETV Bharat / state

Two Arrested for Theftمظفر نگر میں چوری کے الزام میں دو گرفتار - پولیس نے دو افراد کو گرفتار کیا

مظفرنگر ایس پی سٹی نے اس چوری کی واردات کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کی پکڑے گئے ملزمین بڑے ہی شاطر ہیں، ان کے خلاف پہلے سے ہی ضلع میں ایک درجن سے زائد مقدمات درج ہیں۔ Recovery of stolen goods from the possession of arrested accused

دو گرفتار
دو گرفتار
author img

By

Published : Aug 29, 2022, 6:56 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کی نئی منڈی تھانہ علاقہ میں پولیس اور ایس او جی ٹیم کی مشترکہ کاروائی میں چوری کے واردات کا انکشاف کرتے ہوئے دو ملزموں کو گرفتار کیا ہے،اور ان کے قبضہ سے چرائے گئے اشیا کو بھی ضبط کیا ہے۔

دو گرفتار

Recovery of stolen goods from the possession of arrested accused

مظفرنگر ایس پی سٹی نے اس چوری کی واردات کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کی پکڑے گئے ملزمین بڑے ہی شاطر ہیں،ان کے خلاف پہلے سے ہی ضلع میں ایک درجن سے زائد مقدمات درج ہیں۔

واضح رہے کہ ان ملزموں پر یہ الزام ہے کہ انہوں نے مذکورہ ضلع کے نئے منڈی تھانہ علاقے میں حال ہی میں چوری کی واردات کو انجام دیا تھا، جس کا آج انکشاف کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:Two Arrested for Theft:مظفرنگر پولیس نے چوری کے الزام میں دو کو گرفتار کیا

پکڑے گئے ملزمین کے قبضے سے کئی قیمتی اشیا بر آمد کی گئی ہیں،پولیس گرفتار شدہ افراد سے مزید معلومات حاصل کر رہی ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ اس طرح کی کاروائیوں سے چوری کے واقعات میں کمی آئیگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.