ETV Bharat / state

UP Police Arrest Two For Killing:قتل کے الزام میں دو گرفتار - مظفرنگر پولیس نے کیا گرفتار

مظفر نگر کے تھانہ کھتولی میں 29 اگست کوانوج نام کے لڑکے کے والد نے اپنے بیٹے کی گمشدگی کی رپورٹ تھانہ میں درج کرائی تھی،جس کے بعد پولیس کے مذکورہ معاملہ میں چھان بین کی، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گم شدہ نوجوان انوج کے دوستوں کو حراست میں لیا،اور ان سے پوچھ گچھ کی،جب پولیس نے حراست میں لئے گئے افراد سے سختی سے پوچھ گچھ کی تو دوستوں نے انوج کے قتل کا اقبال جرم کیا۔ Two arrested for killing minor boy in Muzaffarnagar

گرفتار
گرفتار
author img

By

Published : Sep 1, 2022, 11:07 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے کھتولی تھانہ علاقہ میں دو دن قبل ایک لڑکے کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی گئی تھی،مذکورہ تھانہ کی پولیس نے قتل کا انکشاف کرتے ہوئے دو ملزمان کوگرفتار کرلیاہے۔

گرفتار

Two arrested for killing minor boy in Muzaffarnagar
تفصیلات کے مطابق مظفر نگر کے تھانہ کھتولی میں 29 اگست کوانوج نام کے لڑکے کے والد نے اپنے بیٹے کی گمشدگی کی رپورٹ تھانہ میں درج کرائی تھی،جس کے بعد پولیس کے مذکورہ معاملہ میں چھان بین کی، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گم شدہ نوجوان انوج کے دوستوں کو حراست میں لیا،اور ان سے پوچھ گچھ کی،جب پولیس نے حراست میں لئے گئے افراد سے سختی سے پوچھ گچھ کی تو دوستوں نے انوج کے قتل کا اقبال جرم کیا۔

مزید پڑھیں:شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی گرفتار

پولیس نے دونوں ملزمین کی نشاندہی پر انتر پورا شمشان گھاٹ کے پاس کے کھیت سے لاش کو برآمد کیا،پولیس نے بتایا کہ انوج کا قتل آپسی تنازعات کے سبب ہوا ہے،پولیس نے ملزمین کی نشاندہی پر آلات قتل بھی بر آمد کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.