ETV Bharat / state

بجنور میں ٹرمپ کا پتلا نذر آتش - بجنور میں ٹرمپ کا پتلا نذر آتش

اترپردیش کے ضلع بجنور میں اکھل بھارتی کسان یونین کے بینر تلے کسانوں نے بھارت دورے پر آئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پتلا نذر آتش کر اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا، ساتھ ہی ٹرمپ واپس جاؤ کے نعرے بھی لگائے۔

بجنور میں ٹرمپ کا پتلا نذر آتش
بجنور میں ٹرمپ کا پتلا نذر آتش
author img

By

Published : Feb 24, 2020, 7:33 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:46 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ سیوہارا میں اکھل بھارتی کسان یونین کے کئی رہنماؤں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارت دورے پر آنے کو لے کر اعتراض جتایا ہے جسے لے کر ٹرمپ کا پتلا بھی نذر آتش کیا۔

بجنور میں ٹرمپ کا پتلا نذر آتش

کسانوں کا کہنا ہے کہ بھارت دورے پر آئے ٹرمپ سے اگر ہماری حکومت دباؤ کی وجہ سے کاروبار اور کھیتی کے تعلق سے کوئی سودا طے کرتی ہے تو بھارت کے کروڑوں کسانوں کی کھیتی اور زیادہ تباہ و برباد ہو جائے گی۔

بجنور میں ٹرمپ کا پتلا نذر آتش
بجنور میں ٹرمپ کا پتلا نذر آتش

کسانوں کا کہنا ہے کہ امریکی صدر یہ امید رکھتا ہے کہ امریکہ کاروبار کے لحاظ سے پھلے آگے بڑھے اور ترقی کرے، بھارت یا کوئی اور ملک ترقی نہ کر پائے، اسی مقصد سے احتجاج کیا جارہا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.