ETV Bharat / state

تروینی ایکسپریس کا انجن پٹری سے اترنے کی وجہ سے ہنگامہ

اترپردیش میں ضلع سون بھدر کے مرچادھوری ریلوے اسٹیشن کے پاس آج شام تروینی ایکسپریس کا انجن پٹری سے اترگیا۔

تروینی ایکسپریس
تروینی ایکسپریس
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 9:07 PM IST

اترپردیش میں ضلع سون بھدر کے مرچادھوری ریلوے اسٹیشن کے پاس جمعہ کی شام تروینی ایکسپریس کا انجن پٹری سے اتر گیا۔
ریلوے اسٹیشن انتظامیہ جے ایم مشرا نے بتایا کہ جمعہ کی شام تقریباً پانچ بجے شکتی نگر سے چل کر بریلی جانے والی تروینی ایکسرپریس کریلا ریلوے اسٹیشن سے آگے بڑھی ہی تھی کہ مرچادھوری آؤٹر سگنل پر انجن کے دوپہیے پٹری سے اترگئے۔

حالانکہ اس حادثے میں کسی بھی طرح کا جان و مال کا نقصان نہیں ہوا۔
انہوں نے بتایا کہ چوپن اسٹیشن سے راحت ٹرین جائے حادثہ کے لیے روانہ کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.