ETV Bharat / state

دیوبند: یومِ آزادی کے پیشِ نظر مسجد کے گیٹ پر 58 فٹ اونچا ترنگا لہرایا جائے گا

دیوبند علاقہ کے مسلم اکثریتی گاﺅں مانکی کے مسجد گیٹ پر یومِ آزادی کے موقع پر 58 فٹ اونچا ترنگا لہرایا جائے گا۔ جس کے لیے مسجد کے احاطہ میں پول لگانے کا کام مکمل ہونے کے قریب ہے۔

tricolor will be waved at gate of mosque in deoband in view of independence day
یوم آزادی کے پیش نظر مسجد کے گیٹ پر 58 فٹ اونچا ترنگا لہرایا جائے گا
author img

By

Published : Aug 11, 2021, 12:02 PM IST

Updated : Aug 11, 2021, 9:54 PM IST

ریاست اترپردیش، ضلع سہارنپور کے دیوبند علاقے سے چند کلو میٹر کی دوری پر واقع دیوبند بلاک کے مانکی گاﺅں میں یوم آزادی کی مناسبت سے ایک منفرد شروعات کی جارہی ہے۔

مانکی گاﺅں کے پردھان معمور حسن کی پہل پر مسجد کے گیٹ پر گرام پنچایت کی جانب سے 58فٹ اونچا قومی پرچم لہرائے جانے کی کارروائی شروع ہوگئی ہے۔ جس کے لیے گرام پنچایت کی جانب سے مسجد کے احاطہ میں 58فٹ کا ایک پول بھی لگادیا گیا ہے۔

یوم آزادی کے پیش نظر مسجد کے گیٹ پر 58 فٹ اونچا ترنگا لہرایا جائے گا

دیوبند سے رکن اسمبلی کنور برجیش سنگھ کو یوم آزادی کے موقع پر مسلم اکثریتی گاﺅں مانکی میں قومی پرچم لہرانے کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں رکن اسمبلی کنور برجیش سنگھ کا کہنا ہے کہ مانکی گرام پنچایت کے ذریعہ قومی پرچم پروگرام کا انعقاد کرنا ایک اچھی شروعات ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ 2014 کے بعد سے لوگ حب الوطنی کے جذبہ سے سرشار ہورہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Azam Khan: اعظم خان اور عبداللہ اعظم کو سپریم کورٹ سے ضمانت، جلد رہائی ممکن

پروگرام کو مزید خوبصورت بنانے کے لیے بچوں کی جانب سے قومی گیت بھی پیش کیا جائے گا۔ گاﺅں کے پردھان معمور حسن نے بتایا کہ قومی پرچم کو لہرانے کے لیے 58فٹ کا پلر تیار کردیا گیا ہے جس پر ضابطے کے مطابق 14 بائی 21 فٹ کے سائز کا قومی پرچم لگایا جائے گا۔

Last Updated : Aug 11, 2021, 9:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.