میرٹھ: نیتا جی سوبھاش چندر بوس اور بال ٹھاکرے کی یوم پیدائش کے موقع پر آج میرٹھ میں شیوسینا کے کارکنان کے جانب سے ریلی نکال کر خراج تحسین پیش کی گئی۔
اس دوران کارکنان نے صدر جمہوریہ کے نام ایک میمورنڈم بھی پیش کیا جس کے ذریعے بال ٹھاکرے کو بھارت رتن ایوارڈ سے نواز نے کامطالبہ کیا گیا۔