ETV Bharat / state

مودی کی قابل اعتراض فوٹو پوسٹ کرنے کے الزام میں مقدمہ - بشیر خان باشندہ دسیا گاؤں

ضلع بستی میں فیس بک پر ایک قابل اعتراض پوسٹ کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ وہ پوسٹ وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں کی گئی تھی۔

Trial for posting objectionable photos of Modi
مودی کی قابل اعتراض فوٹو پوسٹ کرنے کے الزام میں مقدمہ
author img

By

Published : Aug 13, 2020, 4:48 PM IST

اترپردیش کے ضلع بستی کے رودولی علاقے میں جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی کی قابل اعتراض فوٹو فیس بک پر پوسٹ کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ رودولی علاقے کے ایک شخص کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی کی قابل اعتراض فوٹو فیس بک پر پوسٹ کر کے سماج میں منافرت پھیلانے کی ناکام کوشش کی گئی ہے۔

اس معاملے میں وجے نارائن تیواری باشندہ دین دیال اپادھیائے نگر رودولی کے ذریعہ بشیر خان باشندہ دسیا گاؤں کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 500 اور آئی ٹی ایکٹ کی دفعہ 67 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس معاملے کی جانچ کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.