اس ضمن میں انڈین فارمرس فرٹیلائزر کوآپریٹو لمٹیڈ (ایفکو) کے افسران نے سرکاری سمیتی کی احاطہ میں 1500 پودے لگا کر اترپردیش حکومت کے جنگلات فیسٹول کو کامیا ب بنانے میں اپنا رول ادا کیا۔
پروگرام میں جیور تحصیل میں کام کرنے والے ملازمین کوخطا ب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمیشنر وی پی اپادھیائے نے کہا کہ شجر کاری اتر پردیش سرکا ر کی ترجیحات میں شامل ہے ۔ نیم کے پودےلگا کر ہمیں بھی اپنی حصہ داری کویقینی بنانا ہوگا ۔اس موقع پر ایفکو کے سینئر زونل منیجر گوتم بدھ نگر بر ویر سنگھ اور اسسٹنٹ کمیشنر نے ربو پورا سہکاری سمیتی اور شانتی دیوی کنیا اسکول کے احاطہ میں پودے لگائے ۔
اترپردیش کے گوتم بدھ نگر میں شجرکاری مہم - گوتم بدھ نگر
ملک میں ماحولیاتی تبدیلی اور اس سے ہونے والے نقصانات کے مد نظراتر پردیش کے گوتم بدھ نگر کے مختلف علاقوں میں شجرکاری اور پودے لگانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
اس ضمن میں انڈین فارمرس فرٹیلائزر کوآپریٹو لمٹیڈ (ایفکو) کے افسران نے سرکاری سمیتی کی احاطہ میں 1500 پودے لگا کر اترپردیش حکومت کے جنگلات فیسٹول کو کامیا ب بنانے میں اپنا رول ادا کیا۔
پروگرام میں جیور تحصیل میں کام کرنے والے ملازمین کوخطا ب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمیشنر وی پی اپادھیائے نے کہا کہ شجر کاری اتر پردیش سرکا ر کی ترجیحات میں شامل ہے ۔ نیم کے پودےلگا کر ہمیں بھی اپنی حصہ داری کویقینی بنانا ہوگا ۔اس موقع پر ایفکو کے سینئر زونل منیجر گوتم بدھ نگر بر ویر سنگھ اور اسسٹنٹ کمیشنر نے ربو پورا سہکاری سمیتی اور شانتی دیوی کنیا اسکول کے احاطہ میں پودے لگائے ۔
نوئڈا
ملک میں ماحولیاتی تبدیلی اوراس سے ہونے والے نقصانات کے مد نظراتر پردیش کے گوتم بدھ نگر کے مختلف علاقوں میںشجرکاری اورپودے لگانے کاسلسلہ بدستورجاری ہے ۔اس ضمن میں انڈین فارمرس فرٹی لائزرکوآپریٹو لمٹیڈ (ایفکو) کے افسران نےنے ربو پورا سہکاری سمیتی کی احاطہ میں 1500پودے لگا کراترپردیش حکومت کےجنگلات فیسٹول کوکامیا ب بنانے میں اپنا رول ادا کیا ۔پروگرام میں جیور تحصیل میں کام کرنے والے ملازمین کوخطا ب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمیشنروی پی اپادھیائے نے کہا کہ شجر کاری اتر پردیش سرکا ر کی ترجیحات میں شامل ہے ۔ نیم کے پودےلگا کرہمیں بھی اپنی حصہ داری کویقینی بنانا ہوگا ۔اس موقع پرایفکو کے سینئرزونل منیجرگوتم بدھ نگربر ویر سنگھ اوراسسٹنٹ کمیشنرنے ربو پورا سہکاری سمیتی اورشانتی دیوی کنیا اسکول کے احاطہ میں پودے لگائے ۔Conclusion:Plantation