مئو ضلع کے صماری ڈیہہ گرام پنچایت میں شجرکاری کا کام پورے شباب پر ہے۔ خود گاؤں کی پردھان مالتی چوہان اس کام کو پورے انہماک سے انجام دے رہی ہیں. دیگر مقامات کے ساتھ ساتھ گاؤں کے قبرستان میں بھی شجرکاری ہو رہی ہے.
مئوقبرستان میں شجرکاری
ریاست اترپردیش میں محکمہ جنگلات کی جانب جاری شجرکاری ماہ میں پودے لگانے کی مہم جاری ہے۔ دیہی علاقوں میں بھی یہ مہم کامیاب ہو رہی ہے۔
مئوقبرستان میں شجرکاری
مئو ضلع کے صماری ڈیہہ گرام پنچایت میں شجرکاری کا کام پورے شباب پر ہے۔ خود گاؤں کی پردھان مالتی چوہان اس کام کو پورے انہماک سے انجام دے رہی ہیں. دیگر مقامات کے ساتھ ساتھ گاؤں کے قبرستان میں بھی شجرکاری ہو رہی ہے.
Intro:محکمہ جنگلات کی جانب سے شروع کءے گءے شجرکاری ماہ میں پودے لگانے کی مہم جاری ہے. دیہی علاقوں میں بھی یہ مہم کامیابی سے ہم آہنگ ہو رہی ہے.
Body:مءو ضلع کے صماری ڈیہہ گرام پنچایت میں شجر کاری کا کام پورے شباب پر ہے. خود گاوءں کی پردھان مالتی چوہان اس کام کو پورے انہماک سے انجام دے رہی ہیں. دیگر مقامات کے ساتھ ساتھ گاءوں کے قبرستان میں بھی شجرکاری ہو رہی ہے.
Conclusion:گاوءں پردھان مالتی چوہان کی خدمات سے گاءوں کے باشندہ بہت خوش ہیں. مالتی اپنے ہاتھوں سے قبرستان میں سایہ دار درخت کے پودے لگا رہی ہیں.
باءٹ. محمد شاہد، مقامی باشندہ
ریاض الدین، مقامی باشندہ
مالتی چوہان، گاءوں پردھان
سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مءو