ETV Bharat / state

بارہ بنکی : یونانی میڈکل کیمپ میں دو سو مریضوں کا علاج - یونانی میڈکل کیمپ میں 200 سے زیادہ مریضوں کا مفت علاج

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں سہیل یونانی میڈکل اسٹور اور سہارا ڈائیگنوسٹک سینٹر کے مشترکہ تعاون سے نیورا گاؤں میں یونانی میڈکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

بارہ بنکی : یونانی میڈکل کیمپ میں دو سو مریضوں کا ہوا علاج

author img

By

Published : Jan 7, 2021, 10:47 PM IST

یونانی کے تئیں عوام کو بیدار کرنے کے مقصد منعقد کرائے گئے اس یونانی میڈکل کیمپ میں 200 سے زیادہ مریضوں کا مفت علاج اور مفت ادویات بھی دی گئیں۔

یونانی میڈکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا
یونانی میڈکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

نیورا گاؤں کے عیدگاہ میدان میں منعقد یونانی میڈکل کیمپ کا افتتاح حکیم اے ایچ عثمانی نے کیا۔

انہوں نے تمام مریضوں کا چیک اپ کیا، کامیاب میڈکل کیمپ منعقد کرانے میں اظہر میموریل سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر انور صاحب نے خوب مدد کی۔

یونانی میڈکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا
یونانی میڈکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

اس موقع پر مشہور حکیم ایم ایچ عثمانی نے کہا کہ اب عوام انگریزی دواؤں سے پریشان ہو چکی ہے اور دیشی طور طریقوں سے علاج کی جانب دوبارہ واپس لوٹ رہی ہے۔

یونانی میڈکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا
یونانی میڈکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

ریاستی حکومت بھی یونانی کو فروغ دینے کے لئے کوشاں ہے. اور 100 برس کے قدیم وقفے کے بعد بریلی میں ایک حکومتی یونانی ہسپتال کی بنیاد رکھ کر تیزی سے کام کرنے کی ہدایت دی ہے۔

جلد ہی ایک یونانی گورمنٹ کالج بھی کھول دیا جائے گا۔ حکیم عثمانی زیادہ سے زیادہ یونانی میڈکل کیمپ لگا کرعلاج پر زور دیا۔

میڈکل کیمپ حکیم عثمانی کے اسسٹینٹ وندھیش نے محنت، جذبے اور جوش دلی کے ساتھ مریضوں کا حال جانا، یہی نہیں سہارا پیتھالوجی کی جانب سے مفت شگر کی جانچ بھی کی گئی۔ تصاویر میل پر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 'میڈیکل کیمپ کا مقصد لوگوں کو متحد کرنا'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.