ETV Bharat / state

Five Killed,2 injured in Car-Truck Collision:یمنا ایکسپریس پر المناک حادثہ،چارخواتین سمیت 5 ہلاک - حادثہ میں پانچ کی موتڈدو زخمی

نوئیڈا میں آج صبح ایک المناک حادثہ پیش آیا،اس سڑک حادثہ میں چار خواتین سمیت پانچ افراد کی موت ہوگئی ہے،جبکہ دیگر کئی افراد زخمی ہوئے ہیں،زخمیوں کو اسپتال میں داخل کیاگیاہے۔Five from Maharashtra killed in Road Accident on Yamuna Expressway

حادثہ
حادثہ
author img

By

Published : May 12, 2022, 2:28 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا کے یمنا ایکسپریس وے پر آج صبح ایک بڑا حادثہ پیش آیا، اس حادثے میں کار میں سوار 5 افراد کی موت ہو گئی ہے،ہلاک ہونے والوں میں4 خواتین شامل ہیں۔ یہ حادثہ آج صبح یمنا ایکسپریس وے پر جیور ٹول پلازہ سے 40 کلو میڑ پہلے مائل اسٹون کے سامنے پیش آیا۔ Five from Maharashtra killed in Road Accident on Yamuna Expressway

بتایاجارہا ہے کہ کار متھرا سے نوئیڈا کی طرف آرہی تھی۔ اس دوران بولیرو کار پیچھے سے ڈمپر سے ٹکرا گئی۔

حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم اور ایکسپریس وے ریلیف ٹیم نے موقع پر پہنچ کر تمام مرنے والوں کو گاڑی سے باہر نکالا۔

مذکورہ بولیرو کار میں 7 افراد سوار تھے۔ زخمیوں کو علاج کے لیے کیلاش اسپتال، جیور لے جایا گیا جہاں بولیرو پر سوار پانچ افراد کی موت ہوگئی، وہیں دو افراد کیلاش اسپتال،جیور میں زیر ِعلاج ہیں،ٹرک (ڈمپر) پولیس کے قبضے میں ہے۔ ضروری قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

*مرنے والوں کے نام اور پتے*
1:چندر کانت نارائن براڈے عمر-68 سال پونے (مہاراشٹر)
2- مسز سورنا چندر کانت براڈے ،عمر-59 سال ،ساکن،مہادیو مالا پتاس روڈ بارامتی، پونے (مہاراشٹر)
3-مسز مالن وشواناتھ کمبھار، عمر- 68 سال ساکن، مہادیو مالا پتاس روڈ بارامتی، پونے (مہاراشٹر)
4-مسز رنجنا بھارت پوار، عمر60 سال رہائشی-گنپتی مندر کے قریب سرون گلی مراٹھا نگر بارامتی پونے، مہاراشٹر
5-مسز نوانجن مجاور، عمر53 سال، رہائشی گاؤنس-202 مجاور گلی ہیرے کوڈی ہیرے کوڈی بیلگم ​​چکوڈی (کرناٹک)

مزید پڑھیں:Road Accident on Yamuna Expressway: یمنا ایکسپریس وے پر خطرناک سڑک حادثہ، دو کی موت

زخمیوں کی تفصیلات
نارائن رام چندر کولیکر عمر-40 سال ساکن-نوڈل، تحصیل پھلہان، ضلع-ستارا، مہاراشٹر
2-مسز سنیتا راجو گسٹے عمر-35 سال ساکن-ہیریکوڈی، ہیرے کوڈی بیلگام چکوڈی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.