ETV Bharat / state

سہارنپور میں ٹریفک پولیس کی خودکشی - police commit suicide

بھارت میں خودکشی کے واقعات دن بدن بڑھتے ہی جارہے ہیں، اسی ضمن میں سہارنپور میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار نے بھی خودکشی کرلی ہے۔

سہارنپور میں ٹریفک پولیس کی خودکشی
سہارنپور میں ٹریفک پولیس کی خودکشی
author img

By

Published : Jun 18, 2020, 4:41 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر سہارنپور میں ٹریفک پولیس میں تعینات ایک سپاہی نے پھانسی لگاکر خودکشی کرلی موقع پر پہنچی پولیس نے سپاہی کی لاش کو پھانسی کے پھندے سے اتار کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا اور آگے کی کارروائی شروع کردی۔

سہارنپور میں ٹریفک پولیس کی خودکشی

واضح رہے کہ پولیس میں تعینات سپاہی اوپیندر تومر ضلع باغپت کا رہنے والا بتایا جارہا ہے، جو گذشتہ تین مہینوں سے میڈیکل چھٹی پر چل رہا تھا۔

بیماری کی وجہ سے کافی وقت سے تناؤ میں تھا، اور تناؤ کو ہی اوپیندر تومر کی خودکشی کی وجہ مانا جارہا ہے، حالانکہ کی ابھی تک اس چیز کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

پولیس نے ان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی ہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی صحیح وجہ کی تصدیق ہو پائے گی۔

بھارت میں خودکشی کے واقعات دن بدن بڑھتے ہی جارہے ہیں، اسی ضمن میں سہارنپور میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار نے بھی خودکشی کرلی ہے

ایس پی سٹی ونیت بھٹناگر نے بتایا کہ سہارنپور ٹریفک پولیس میں تعینات اوپیندر تو مر باغپت کے رہنے والے ہیں، آج شام پانچ بجے ان کے خاندان والوں نے دیکھا تھا کہ اوپندرا تومر نے کمرے میں پھانسی لگالی ہے۔

پولیس کو خبر ملی تو پولیس موقع پر پہنچی اور سپاہی اوپنر تومر کو پھانسی کے پھندے سے اتار کر ان کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.