ETV Bharat / state

مرادآباد: محمد علی جوہر یونیورسٹی کے تحفظ کے لیے مشعل جلوس

مرادآباد میں سماج وادی پارٹی کے سابق صوبائی سکریٹری محمد یوسف ملک کی قیادت میں جمعہ کی شام 6 بجے مرادآباد تحصیل صدر سے ایک پیدل مشعل جلوس ڈی ایم کی رہائش گاہ تک نکالا جائے گا۔

محمد علی جوہریونیورسٹی کے تحفظ کےلیے مشعل جلوس

author img

By

Published : Aug 6, 2021, 3:53 PM IST

اتر پردیش کے رامپور میں موجود اعظم خاں کے ذریعہ محمد علی جوہر یونیورسٹی میں گیٹ توڑے جانے کے معاملے میں سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ کیونکہ رامپور ضلع جج کی کورٹ نے جوہر یونیورسٹی کے گیٹ کو بحال رکھنے کی اعظم خاں کی اپیل کو خارج کردیا ہے۔

محمد علی جوہریونیورسٹی کے تحفظ کےلیے مشعل جلوس

اس سلسلے میں ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں سماج وادی پارٹی کے سابق صوبائی سکریٹری محمد یوسف ملک کی قیادت میں جمعہ کی شام 6 بجے مرادآباد تحصیل صدر سے ایک پیدل مشعل جلوس ڈی ایم کی رہائش گاہ تک نکالا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:اے ایم یو: طلبہ اور ڈاکٹرز باہم دست و گریباں

سماج وادی پارٹی کے رہنما محمد یوسف ملک نے اس ضمن میں کہا کہ پیدل مشعل جلوس کا مقصد محمد علی جوہر یونیورسٹی کے ساتھ رامپور ضلع انتظامیہ کوئی بھی چھیڑ چھاڑ نہ کرے کیونکہ یونیورسٹی شکشا کا ایک مندر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.