ETV Bharat / state

اتراکھنڈ کے 21 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ترنگا ریلی نکالی گئی

مظفر نگر میں اتراکھنڈ کے 21 ویں یوم تاسیس کے موقع پر 1 کلومیٹر طویل ترنگا یاترا نکالی گئی اور شہدا کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔

اتراکھنڈ کے 21 ویں یوم تاسیس
اتراکھنڈ کے 21 ویں یوم تاسیس
author img

By

Published : Nov 10, 2020, 1:20 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں اتراکھنڈ کے 21 ویں یوم تاسیس کے موقع پر مظفر نگر کے رام پور رام پور تراہا میں واقع اتراکھنڈ شہید میموریل میں اتراکھنڈ کی تعمیر میں ہلاک شدہ لوگوں کو خراج تحسین پیش کی اور ترنگا یاترا بھی نکالی گئی۔

اتراکھنڈ کے 21 ویں یوم تاسیس

رام پور تراہے سے 1 کلومیٹر تک ترنگا پرچم لیتے ہوئے ریلی نکالی گئیں جس میں متعدد لوگوں نے شرکت کر کے جوش وخروش کا مظاہرہ کیا۔

دوسری جانب وزیراعظم نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے عوام کوان کی ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ‘‘اتراکھنڈ کے باشندوں کو ریاست کے یوم تاسیس کی دلی مبارکباد۔ترقی کی راہ پر گامزن، قدرتی ذخائر اور خوبصورت مناظر سے بھرپور یہ ریاست ایسے ہی ترقی کی نئی بلندیوں کو ہمیشہ چھو تی رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.