ETV Bharat / state

مڈڈے میل بناتے وقت حادثہ، بچی ہلاک

اترپردیش کے ضلع مرزاپور کے پرائمری اسکول میں ایک تین برس کی بچی مڈ ڈے میل بنانے کے دوران گرم دیکچی میں گرگئی۔ شدید جھلس جانے سے علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔

مڈ ڈے میل پکانے کے دوران تین سالہ بچی کی موت

author img

By

Published : Feb 4, 2020, 9:56 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:46 AM IST

ڈی ایم نے اس معاملے کا جائزہ لیتے ہوئے اسکول کے ہیڈ ماسٹر کو لاپروائی برتنے کے الزام میں معطل کردیا ہے۔

دراصل پورا معاملہ لال گنج تھانہ میں واقع رام پور اٹاری گاؤں کے پرائمری اسکول کا ہے۔

اسکول میں مڈ ڈے میل پکایا جا رہا تھا۔ اسی دوران ایک تین برس کی بچی کھیلنے کے دوران دیکچی میں گر گئی۔

شدید جھلسی حالت میں بچی کو علاج کے لئے پرائیویٹ ہیلتھ سینٹر دیپ نگر لے جایا گیا، جہاں سے ڈویژنل اسپتال ریفر کردیا گیا۔

مڈ ڈے میل پکانے کے دوران تین سالہ بچی کی موت

بچی نے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں علاج کے دوران دم توڑ دیا۔ ڈی ایم نے اس معاملے کا جائزہ لیتے ہوئے لاپروائی کے الزام میں اسکول کے ہیڈ ماسٹر کو معطل کردیا ہے۔

اس معاملے میں بنیادی تعلیم افسر بریندر کمار سنگھ کا کہنا ہے کہ 'بچی کی موت کا معاملہ نوٹس میں آیا ہے۔ ہم نے بلاک ایجوکیشن آفیسر سے بات کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بچی کا داخلہ ہمارے یہاں نہیں تھا۔ وہ بچی دوسرے بچے کے ساتھ آئی تھی۔ اس معاملے میں ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔'

بچی نے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں علاج کے دوران دم توڑ دیا۔ اس معاملہ پر بی سی اے کا کہنا ہے کہ 'ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔'

وہیں اس معاملے پر سنجیدگی ظاہر کرتے ہوئے ڈی ایم سشیل کمار پٹیل نے فوری طور پر اسکول کے ہیڈ ماسٹر کو معطل کردیا اور بی ایس اے کو سخت کارروائی کا حکم دیا۔

تین سالہ بچی کھانا پکاتے ہوئے دیکچی میں گر گئی۔اسپتال میں علاج کے دوران اس بچی کی موت ہوگئی۔ اس پورے واقعہ میں اسکول کے ہیڈ ماسٹر سنتوش کمار کو فوری طور پر معطل کردیا گیا ہے۔
ساتھ ہی بی ایس اے کو ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ تفتیش کے بعد کارروائی کی جائے گی۔
سشیل کمار پٹیل ، ڈی ایم

Intro:खबर रैप से

मिर्ज़ापुर-खौलते सब्जी के भगौने में गिरी चार वर्षीय मासूम बच्ची की मौत, प्राथमिक विद्यालय में खेलते समय भगौने में गिरी मासूम बच्ची की इलाज के दौरान हुई मौत। मिड डे मील के तहत बन रहा था भोजन लालगंज थाना क्षेत्र के प्राथमिक विद्यालय रामपुर अतरी गांव की घटना
Body:लालगंज थाना क्षेत्र के प्राथमिक विद्यालय रामपुर अतरी गांव में स्कूल गयी तीन वर्षीय बालिका मध्यान्ह भोजन के समय भगौने में गिर गयी जिससे गम्भीर रूप से बालिका झुलस गयी।प्राप्त जानकारीअनुसार सोमवार के सुबह अपने भाई के साथ पढ़ने प्राथमिक विद्यालय में आँचल 4 वर्ष गयी थी। मध्यान्ह भोजन बनने के बाद रख्खी सब्जी की भगौने में खेलते समय गिर गयी। आनन फानन में स्कूल के अध्यापक व रसोइयां भगौने से निकालकर बालिका को परिजनों के साथ इलाज के लिए निजी स्वास्थ्य केन्द्र दीपनगर भेजवाया जहां गम्भीर हालात देख मण्डलीय अस्पताल रेफर कर दिया गया।जहाँ जिला अस्पताल में इलाज के दौरान मौत गई। मौत से परिजनों में कोहराम मच गया है। बच्चे के पिता भागीरथ का कहना कि हमारे दो बच्चे और पढ़ने जाते हैं आंचल कहती थी कि पापा मैं भी पढ़ने जाऊंगी उनके साथ बैठने सीखने जाने लगी आज सब्जी बना था सब्जी पास कोई दाई नहीं था बता रहे ईयर फोन लगाई थी दाई हमारे बच्ची खेलते खेलते सब्जी में गिर गई जिसकी मौत हो गईं। वहीं जिला बेसिक शिक्षा अधिकारी बिरेंद्र कुमार सिंह का कहना है कि मामला संज्ञान में आया है जो भी दोषी होंगे सख्त कार्रवाई की जाएगी हमने खंड शिक्षा अधिकारी से बात की है उन्होंने कहा बच्ची हमारे यहां एडमिशन नहीं हुई है फिलहाल वह किसी बच्चों के साथ आई थी। इस मामले में जो भी दोषी होगा कार्रवाई की जाएगी

जय प्रकाश सिंह
मिर्ज़ापुर
9453881630Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.