ETV Bharat / state

Three Cops Killed in Unnao Accident: اناؤ سڑک حادثہ میں تین پولیس اہلکار ہلاک - Three police personnel killed as truck topples on PRV

اترپردیش ڈائریکٹر جنرل آف پولیس مکل گوئل نے بتایا کہ اناؤ کے وزیر پور علاقے میں پولیس کی گاڑی پر ایک ٹینکر گرنے سے دو خاتون پولیس کانسٹیبل سمیت ڈیوٹی پر موجود تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

اناؤ سڑک حادثہ میں تین پولیس اہلکار ہلاک

author img

By

Published : Feb 5, 2022, 9:28 AM IST

اناؤ: اترپردیش پولیس ڈائریکٹر جنرل مکل گوئل نے بتایا کہ اناؤ کے وزیر پور علاقے میں پولیس کی گاڑی پر ایک ٹینکر گرنے سے دو خاتون پولیس کانسٹیبل سمیت ڈیوٹی پر موجود تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

ڈی جی پی گوئل نے بتایا کہ حادثہ میں مزید ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔

اُناؤ میں پیش آئے المناک واقعہ میں ایک ٹینکر پولیس گاڑی پر گر پڑا جس میں دو خاتون پولیس کانسٹبل سمیت تین پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ وہیں ایک شخص شدید طور پر زخمی ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:

Train accident averted in Bihar: بارہ بنکی میں ریل حاثہ ٹلا

ڈی جی پی گوئل نے ٹویٹ کیا کہ ’سوگوار خاندان کے ارکان سے میری دلی تعزیت ہے اور میں مرنے والوں کی روح کی تسکین کے لیے دعا کرتا ہوں‘۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.