ETV Bharat / state

سڑک حادشہ میں تین ہلاک

بریلی میں ٹیمپو اور ایکوکے درمیان بھیانک تصادم ہوگیا جس میں نو زائیدہ بچہ سمیت تین افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

سڑک حادشہ میں تین ہلاک
سڑک حادشہ میں تین ہلاک
author img

By

Published : Dec 24, 2019, 8:56 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی کے بھمورہ علاقے میں ہوئے سڑک حادثے میں ایک نو زائیدہ سمیت تین افراد کی موت ہوگئی۔

گزشتہ روز ضلع کے بھمورہ علاقے میں کچھ لوگ ایک ٹیمپو سے اپنے گھر کی طرف جارہے تھے تبھی سامنے سے آ رہی اکو گاڑی کا توازن بگڑ گیا اور وہ ٹیمپو سے ٹکرا گئی۔

اطلاعات کے مطابق اس حادثے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے مردہ قرار دے دیا۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا اور معاملے کی تفتیش شروع کردی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.