ETV Bharat / state

دہلی تشدد میں بجنور کے تین افرادکی جان گئی - دہلی تشدد میں ہلاک

دہلی تشدد میں ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تین افراد ہلاک ہو ئے، جن کی لاشیں بجنور کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔ اہل خانہ وعلاقے کی عوام جنازہ آنے کی بے صبری سے انتظار کر رہی ہے۔

دہلی تشدد میں بجنور کے تین افراد ہوئے ہلاک

author img

By

Published : Feb 29, 2020, 11:32 PM IST

Updated : Mar 3, 2020, 12:33 AM IST

اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانا سیوہارہ کے سہسپور کے رہنے والے دو افراد سلمان و صابر دہلی تشدد میں میں ہلاک ہو گئے، تو وہیں دوسری جانب بجنور سے متصل گاؤں کھاری میں ایوب نام کا شخص جو دہلی میں آٹو رکشہ چلا کر اپنا اور گھر والوں کا پیٹ بھرتا تھا، ہلاک ہو گیا۔

دیکھیں ویڈیو

وہیں غم زدہ ماحول میں سلمان کے رشتہ داروں نے بھارت میں بھائی چارے کا پیغام دیا ہے، امن و چین ماحول قائم ہو، دہلی تشدد میں ہلاک ہوئے افراد کو پروردگار جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

Last Updated : Mar 3, 2020, 12:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.