ETV Bharat / state

اے ایم یو کورٹ میں تین نئے اراکین کی شمولیت

پروفیسر حامد علی’ شعبہ پٹرولیم‘ پروفیسر وسیم احمد ’شعبہ زولوجی‘ اور پروفیسر محمد شمیم ’شعبہ تپ دق و امراض تنفس‘ کی جگہ لی.

three new appointments in amu court
اے ایم یو کورٹ میں تین نئے اراکین کی شمولیت
author img

By

Published : Dec 7, 2019, 2:24 AM IST

بھارتی ریاست اترپردیش میں قائم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے بزنس ایڈمنسٹریشن شعبہ کے چیئرمین پروفیسر پرویز طالب، کلیات شعبہ کے چیئرمین پروفیسر فراست علی اور کنزرویٹیو ڈنٹسٹری اینڈ انڑو ڈانٹکس شعبہ کے چیئرمین پروفیسر اشوک کمار کو سربراہان شعبہ میں سینیارٹی کی بنیاد پر آئندہ تین برس کے لیے یا چیئرمین کے عہدے پر برقرار رہنے تک کے لئے اے ایم یو کورٹ کا رکن مقرر کیا گیا ہے۔

انہوں نے پروفیسر حامد علی (شعبہ پٹرولیم)، پروفیسر وسیم احمد (شعبہ زولوجی) اور پروفیسر محمد شمیم (شعبہ تپ دق و امراض تنفس) کی جگہ لی ہے، جو اب اپنے اپنے شعبوں کے چیرمین نہیں رہے ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.