ETV Bharat / state

بارہ بنکی: دردناک سڑک حادثے میں تین مزدور ہلاک - بارہ بنکی سڑک حادثہ

ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی ضلع میں گزشتہ رات تین مزدوروں کی سڑک حادثہ میں موت ہو گئی جبکہ 4 دیگر شدید طور پر زخمی ہو گئے ہیں۔

بارہ بنکی: دردناک سڑک حادثے میں تین مزدور ہلاک

author img

By

Published : May 15, 2020, 3:42 PM IST

ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی ضلع میں گزشتہ رات تین مزدوروں کی سڑک حادثہ میں موت ہو گئی جبکہ 4 دیگر شدید طور پر زخمی ہو گئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق یہ تمام مزدور گجرات کے سورت ضلع سے بہرائچ جا رہے تھے۔

بارہ بنکی: دردناک سڑک حادثے میں تین مزدور ہلاک

دراصل یہ دردناک حادثہ شہر کوتوالی حلقہ کے اسینی موڑ کے پاس کا ہے۔ یہاں گجرات کے سات مزدور ایک ٹرک سے اتر کر پیدل ہی بہرائچ جا رہے تھے۔ اسی دوران ایک ٹرک انہیں کچلتا ہوا نکل گیا۔ اس حادثے میں 2 مزدوروں کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ ایک مزدور کی دوران علاج موت ہو گئی۔ وہیں 4 دیگر زخمیوں کا علاج جاری ہے۔

مرنے والوں کی شناخت بہرائچ کے جگدیش (38)، دھرمیندر (27) اور منہاج علی کے طور پر ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ 'یہ تمام مزدور لاک ڈاؤن کی وجہ سے گجرات کے سورت میں پھنسے ہوئے تھے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.