ETV Bharat / state

امروہہ میں بھیانک سڑک حادثہ، تین ہلاک - اترپردیش

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ میں مرادآباد -دہلی قومی شاہراہ پر اتوار کو ایک تیز رفتار کار ڈیڈولی فلائی اوور پر پلٹ گئی، جس میں تین افراد کی دردناک موت ہوگئی اور ایک شدید طورپر زخمی ہوگیا۔

امروہہ میں بھیانک سڑک حادثہ، تین ہلاک
author img

By

Published : Apr 28, 2019, 2:50 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ صبح بریلی ضلع کا ایک ٹرانسپورٹ کار میں سوار ہوکر گجرولا سے بریلی جارہے تھے۔کار کی رفتار کافی تیز تھی۔ڈرائیور کے کنٹرول کھودینے سے کار ڈیڈولی فلائی اوور پر پلٹ گئی۔

اس حادثے میں کار میں سوار بریلی کے سبھاش نگر کے رہنے والے اوم پرکاش(40)،گلا منڈی کے رہنے والے دھرمیندر عرف رنکو(40)اور جے پرکاش(36)کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور ایک دیگر شدید طورپر زخمی ہوگیا۔

ڈائل 100 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر کار میں دبے لوگوں کو گاؤں والوں کی مدد سے کار کی کھڑکیاں کٹر سے کاٹ کر چاروں کو باہر نکالا۔

زخمی ہربنش سنگھ کو امروہہ کے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔اس کی نازک حالت کے پیش نظر اسے مرادآباد ریفر کردیاگیا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.