ETV Bharat / state

متھرا: سڑک حادثے تین افراد ہلاک - ایک تیزرفتار کار بے قابو ہوکر الٹ گئی

یمنا پار تھانہ علاقے کے یمنا ایکسپریس وے پر ایک تیزرفتار کار بے قابو ہوکر پلٹ گئی، جس میں خاتون سمیت تین افراد موقع پر ہی ہلاک گئے جبکہ ایک شخص شدید طور پر زخمی ہواہے۔

متھرا: سڑک حادثے تین افراد ہلاک
متھرا: سڑک حادثے تین افراد ہلاک
author img

By

Published : Jun 20, 2020, 2:01 PM IST

ریاست اترپردیش کے متھورا میں واقع یمنا ایکسپریس وے پر ایک تیزرفتار کار بے قابو ہوکر الٹ گئی، جس میں خاتون سمیت تین افراد موقع پر ہی ہلاک گئے۔ جبکہ ایک شدید زخمی ہوئے ہیں۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ کر لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کیا گیا ہے۔

یمنا پار تھانہ علاقے کے یومونا ایکسپریس سے مال اسٹون نمبر 107 پر تیزرفتار کار ایچ آر 06 زیڈ 6512 ہے۔

وہیں کار ڈرائیور کو جھپی آنے کی وجہ سے کار ڈیوائڈر سے ٹکرا کر بے قابو ہو گئی۔

اس حادثے میں چالیس سالہ خاتون جئے شری دیپ، شوہر سومیر چند، کار ڈرائیور امیت موقع پر ہی ہلاک ہو گئے ہیں۔ وہیں کار میں موجود سنجیو نامی شخص شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔

وہیں سی او صدر رمیش چندر تیواری نے بتایا کہ کار صبح صبح یمنا ایکسپریس وے پر بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ جس میں ایک خاتون سمیت تین افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے، جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوا ہے جسے علاج کے لئے ضلعی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لئے روانہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ کار میں سوار سبھی لوگ رائے پور سے سہارنپور جارہے تھے۔ جس کے بعد متھرا کے قریب یمنا ایکسپریس وے پر سڑک حادثہ ہو گیا، جس میں ایک خاتون سمیت تین افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ وہیں پولیس موقع پر پہنچ کر لاشوں کو اپنے قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے روانہ کیا۔

وہیں پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.