ETV Bharat / state

Kanpur Road Accident: سڑک حادثے میں تین افراد کی موت، تیز رفتار کار پیڑ سے ٹکرائی

کانپور میں ایک تیز رفتار کار بارش کی وجہ سے بے قابو ہو کر پیڑ سے ٹکرا گئی Car Collided With a Tree in Kanpur۔ اس حادثے میں کار میں سوار تینوں مسافروں کی موت ہوگئی جنہیں کافی مشقت کے بعد باہر سے نکالا گیا۔

Kanpur Road Accident
کانپور میں سڑک حادثہ
author img

By

Published : Jan 7, 2022, 5:10 AM IST

کانپور: اترپردیش کے کانپور میں گھاٹم پور علاقہ میں ایک خوفناک حادثہ Kanpur Road Accident پیش آیا۔ ایک تیز رفتار کار بارش کی پھسلن کی وجہ سے بے قابو ہو کر پیڑ سے جا ٹکرائی Car Collided With a Tree in Kanpur۔ اس حادثہ میں کار میں سوار تینوں مسافر موقع ہی ہلاک ہوگئے۔

کانپور میں سڑک حادثہ

حادثہ کی اطلاع پولیس کو ہوئی تو پولیس موقع پر پہنچی اور بڑی مشقت کے بعد لاشوں کو کار سے باہر نکالا۔ کار اتنے شدید طریقے سے ڈیمیج ہو گئی تھی کہ کسی طرح دو لاشوں کو تو نکال لیا گیا، لیکن ایک لاش اس گاڑی میں بری طرح سے پھنسی ہونے کی وجہ سے جی سی بی گاڑی کو بلاکر کار کے کچھ حصے کو توڑ کر لاش کو نکالا گیا۔

پولیس نے لاشوں کو پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے، ابھی تک مرنے والے افراد کی شناخت نہیں ہو پائی ہے۔

مزید پڑھیں:

کانپور میں تقریبا 20 گھنٹے سے ہو رہی بارش کی وجہ سے سڑکوں پر کافی پھسلن ہے جس کی وجہ سے تیز رفتار گاڑیاں اکثر بریک لگانے پر پھسل رہی ہیں یا پھر کسی موڑ پر اپنی تیز رفتاری کی وجہ سے بے قابو ہو رہی ہے جس کی وجہ سے حادثات رونما ہو رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.