ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک

سائکل سوار بچے کو بچانے کی کوشش میں ایک کار کے تالاب میں پلٹ جانے سے تین افراد کی موت ہو گئی۔

accident
accident
author img

By

Published : Feb 15, 2020, 4:03 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 10:33 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ کے شتابدی نگر علاقے کے قوارسی بائی پاس ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔

ایک سائیکل سوار بچے کو بچانے کی کوشش میں سنیچر کو ایک کار بے قابو ہوکر سڑک کے کنارے تالاب میں پلٹ گئی، جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں کار میں سوار تین افراد ہلاک ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیے
بھارت دورہ کے لئے امریکی صدر منتظر
اپوزیشن ارکان کا عمران خان کے بیان پر سخت احتجاج

مقامی افراد نے کار سوار افراد کو کار سے باہر نکال کر اسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قراردے دیا۔ مہلوکین کی شناخت لال سنگھ ،بنوای لال(دونوں بینک ریٹائرڈ ملازم ہیں) اور نندن سنگھ کے طو رپر ہوئی ہے۔

یو پی حکومت لگاتار سڑک حادثات پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے لیکن حالات ایسے ہیں کہ حادثات میں کمی نہیں ہو رہی ہے۔

ملک بھر میں سڑکوں کی حالت بد سے بدتر ہے، جس کی وجہ سے ہر سال سڑک حادثات میں لاکھوں کی تعداد میں افراد ہلاک ہوتے ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 10:33 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.