ETV Bharat / state

Three Held With 200 kg of Beef at Jewar Toll Plaza: نوئیڈا میں 3 افراد گرفتار، دو کینٹل بیف برآمد - Three Held With 200 kg of Beef at Noida

اترپردیش کے نوئیڈا میں گوتم بدھ نگر پولیس نے ہندو یووا واہنی کے ایک کارکن کی اطلاع پر تین افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے مبینہ طور پر ممنوعہ جانور کا گوشت Three arrested for smuggling 200 kg beef برآمد کیا ہے۔Three Held With 200 kg of Beef at Jewar Toll Plaza۔

نوئیڈا میں 3 افراد گرفتار، دو کنٹل بیف برآمد

author img

By

Published : Dec 31, 2021, 10:37 AM IST

نوئیڈا پولیس نے تین مسلم افراد کو گرفتار کے ان کے قبضہ سے منموعہ جانور کا گوشت برآمد کرنے Three arrested for smuggling 200 kg beef کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ تینوں افراد ممنوعہ جانور کا گوشت گاڑی میں بھر کر فروخت کرنے کے لیے لے جارہے تھے جب کہ ان کے قبضہ سے دو کینٹل گوشت کو برآمد کرلیا گیا۔

جیور پولیس اسٹیشن کے انچارج انسپکٹر امیش بہادر سنگھ نے بتایا کہ ہندو یوا واہنی کے ایک کارکن روی سنگھ نے ممنوعہ گوشت کو فروخت کے لیے بذریعہ گاڑی علی گڑھ سے جیور کے راستے دہلی لے جانے کی اطلاع دی تھی جس کے بعد پولیس نے کاروائی کرکے ایکسپریس وے سے تینوں افراد کو گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے بتایا کہ اطلاع کی بنیاد پر پولیس نے یمنا ایکسپریس وے پر ایک سوئفٹ ڈیزائر کار کو روکا اور اس میں سوار صدام، ساجد اور اکرم کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا۔ گاڑی سے دو کینٹل گوشت کو بھی برآمد کیا گیا اور اسے ٹسٹنگ کےلیے بھیج دیا گیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.