ETV Bharat / state

نوئیڈا: رینڈم ٹیسٹ میں تین افراد کورونا مثبت پائے گئے - نوئیڈا میں کورونا

محکمہ صحت کی ٹیم نے 81 افراد کا اینٹیجن ٹیسٹ لیا، جس میں ایک شخص مثبت پایا گیا۔ وہیں چیلا بارڈر پر 84 افراد کی اچانک ٹیسٹنگ کی گئی، جس میں دو افراد کو کورونا مثبت پایا گیا ہے۔

نوئیڈا: رینڈم ٹیسٹ میں تین افراد کورونا مثبت پائے گئے

author img

By

Published : Nov 18, 2020, 9:53 PM IST

ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا میں کورونا انفیکشن کو روکنے کے لئے ضلع انتظامیہ اور محکمہ صحت کی جانب سے رینڈم کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔

نوئیڈا: رینڈم ٹیسٹ میں تین افراد کورونا مثبت پائے گئے

محکمہ صحت کی ٹیم نے 81 افراد کا اینٹیجن ٹیسٹ لیا، جس میں ایک شخص مثبت پایا گیا۔ وہیں چیلا بارڈر پر 84 افراد کی اچانک ٹیسٹنگ کی گئی، جس میں دو افراد کو کورونا مثبت پایا گیا ہے۔

نوئیڈا: رینڈم ٹیسٹ میں تین افراد کورونا مثبت پائے گئے
نوئیڈا: رینڈم ٹیسٹ میں تین افراد کورونا مثبت پائے گئے

معلومات دیتے ہوئے ڈاکٹر ٹکم سنگھ نے کہا کہ 'ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی ہدایات پر اسی طرح رینڈم اینٹی ٹیسٹنگ کا عمل سرحد پر جاری رہے گا۔ ٹیسٹنگ کے لیے پولیس کی خدمات بھی حاصل کی گئی، جن کی موجودگی میں لوگوں کو روک کر ٹیسٹ کیا گیا۔

وہیں بتایا جا رہا ہے کہ تین بجے تک تمام ٹیمیوں نے ٹیسٹنگ بند کر دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.