ETV Bharat / state

قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت میں کمی - اس سال عیدالاضحی پورے ملک میں بارہ اگست کو منائی جائیگی

عیدالاضحیٰ کے نزدیک آتے ہی ہر شہراور گاؤں کے چوراہوں پر بڑے اور چھوٹے جانوروں کا بازار لگ جاتا ہے۔ جگہ جگہ لگنے والے بکرا بازار کی وجہ سے خرید و فرخت میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔

قربانی کے جانوروں کی خرید و فرخت میں آئی کمی
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 12:58 PM IST

Updated : Aug 10, 2019, 3:41 PM IST

اس سال عیدالاضحیٰ پورے ملک میں بارہ اگست کو منائی جائیگی۔

قربانی کے جانوروں کی خرید و فرخت میں آئی کمی
گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کا بازار مندا دکھائی دے رہا ہے حالانکہ قربانی کے جانوروں کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں لیکن ان جانوروں کو خریدنے والے نہیں دکھائی دے رہے ہیں۔ بازار میں خریداروں کی بھیڑ لگی ہے اور نا ہی قربانی کے جانور بیچنے والے لوگ دکھائی دے رہے ہیں۔

ایک گاہک نے بتایا کہ وہ ہر سال اپنے اہل خانہ کے لیے تقریبا 4 یا 5 بکرے خریدتا تھا لیکن بکرا بازاروں میں قربانی کے جانوروں کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے اور بکرا بیچنے والے بھی بہت کم دکھائی دے رہے ہیں اسی وجہ سے انہوں نے اس سال صرف دو ہی بکرے خریدے ہیں۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت میں کمی کی ایک وجہ پولیس اور انتظامیہ کی دخل اندازی بھی ہے۔ حکام کئی ایسے علاقوں میں عارضی بکرا بازار لگانے کی اجازت نہیں دیتے جہاں یہ بازار ماضی میں روایتی طور لگائے جاتے تھے۔

ریاست اترپردیش میں مرادآباد عیدگاہ روڈ پر ہر سال لگنے والے بکرا بازار کو پولیس آئے دن ہٹا دیتی ہے اس وجہ سے بھی بکرا خریدار اور بکرا بیچنے والے بھی بے حد پریشان ہیں۔

Intro:عیدالاضحیٰ کے نزدیک آتے ہیں قربانی کے جانوروں کی خرید اور فاغک میں ای کمی

Body:پورے ملک میں بارہ اگست کو منائی جائیگی عید الاضحی عید کے نزدیک آتے ہیں ہر شہر گاؤں اور محلوں کے چوراہوں پر بڑے اور چھوٹے جانوروں کا بازار لگ رہا ہے جگہ جگہ لگنے والے بکرا مارکیٹ میں صاف طور پر بحت ذادہ مندی دکھائی دے رہی ہے

پچھلے سالوں کے مطابق اس سال قربانی کے جانوروں پر مندی دیکھی جا سکتی ہے ہالا کی قربانی کے جانوروں کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہیں لیکن ان جانوروں کو خریدنے والے نہیں دکھائی دے رہے را بازار میں نا تو خریدار کی بھیڑ لگی ہے اور نا ہی قربانی کے جانور بیچنے والے لوگ دکھائی دے رہے ہیں

قربانی کا جانور کو خریدنے والے خریدار نے بتایا کی وہ ہر سال اپنے اہل خانہ کے لئے یے تقریبا 4 یا پانچ بکرے خریدا کرتے تھے لیکن بکرا بازاروں میں قربانی کے جانوروں کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے اور بکرا بیچنے والے بھی بہت کم دکھائی دے رہے ہیں اسی وجہ سے انہوں نے اس سال صرف دو ہی بکرے خریدے ہیں

جگہ جگہ لگنے والے بکرا بازار کو پولیس بھی نہیں لگنے دے رہی پولیس مرادآباد کے عید گہ روڈ پر ہر سال لگنے والے بکرا بازار کو پولیس آئے دن ہٹا دیتی ہے اس وجہ سے بھی بکرا خریدار اور بکرا بیچنے والے بھی بے حد پریشان میں ہیں

بائٹ-1- آصف/ خریدار
بائٹ-2- سلیم/ تجارتی

Conclusion:عیدالاضحیٰ کے نزدیک آتے ہیں قربانی کے جانوروں کی خرید اور فاغک میں ای کمی
Last Updated : Aug 10, 2019, 3:41 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.