ETV Bharat / state

مظفر نگر: ایک دن میں تین انکاؤنٹرز

مظفر نگر پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم کے دوران مطلوب اور شہر بدر بدمعاش پولیس کی گولی سے زخمی ہوگیا۔

مظفر نگر میں ایک دن میں تین انکاؤنٹرز
مظفر نگر میں ایک دن میں تین انکاؤنٹرز
author img

By

Published : Jun 9, 2020, 10:35 PM IST

ریاست اُتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں پولیس کے ایک دن میں تین انکاؤنٹر نے بدمعاشوں کے حوصلے پست کر دیے ہے۔

اطلاعات کے مطابق پہلے تصادم کے دوران 75 ہزار کا انعامی بدمعاش انیل مظفر نگر کی تھانہ بوڑھانا پولیس کے ساتھ ہوئی فائرنگ میں زخمی ہوگیا۔

دوسرے تصادم کے دوران گائے اسمگلر کو مظفر نگر کی تھانہ کھتولی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اور اس کے قبضے سے مختلف سازو سامان بھی برآمد کیا گیا۔

وہیں شام کے وقت مظفر نگر کے تھانا منصور پور پولیس نے چیکنگ کے دوران بائک سوار شرپسند کو رُکنے کا اشارہ کیا تو بدمعاشوں نے پولیس ٹیم پر گولیاں چلائی اور فرار ہونے کی کوشش کی۔ اس کے بعد دونوں کے درمیان تصادم شروع ہوا، اس انکاؤنٹر میں شاہد نامی شخص پولیس کی گولی لگنے سے زخمی ہو گیا۔ یہ بدمعاش مظفر نگر کی تھانا نئی منڈی سے ضلع بدر ہے۔ جو مظفر نگر کے شیر نگر تھانا نئی منڈی جنپد مظفر نگر کا ہی رہائشی ہے۔

پولیس نے زخمی بدمعاش کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل، 1 طمنچہ اور 2 کارتوس برآمد کیے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.