ETV Bharat / state

آٹھ ماہ کی حاملہ خاتون کی کورونا سے موت - eight month pregenant lady

مہلک وبا کوروناوائرس کے قہر سے ہلاکتوں کا سلسہ اب بھی جاری ہے، اسی ضمن میں بریلی میں ایک آٹھ ماہ کی حاملہ مریض کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

آٹھ ماہ کی حاملہ خاتون کی کورونا سے موت
آٹھ ماہ کی حاملہ خاتون کی کورونا سے موت
author img

By

Published : Jun 17, 2020, 2:28 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، وہیں بریلی میں کورونا سے متاثرہ ایک اور خاتون کی موت ہوگئی ہے۔

آٹھ ماہ کی حاملہ خاتون کی کورونا سے موت

واضح رہے کہ ضلع میں یہ کل تیسری موت ہے، تاہم کسی خاتون کی یہ پہلی موت ہے۔

ضلع میں یہ کل تیسری موت ہے، تاہم کسی خاتون کی یہ پہلی موت ہے

ضلع کی آنولہ تحصیل کی رہنے والی آٹھ ماہ کی حاملہ خاتون کو پانچ دن قبل ایس آر ایم اسی میڈیکل انسیٹی ٹیوٹ میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں اُس کا علاج کیا جا رہا تھا۔

پانچویں روز صبح کو اُس خاتون کی موت ہوگئی، لیکن جب شام کو اُس خاتون کی کورونا رپورٹ آئی تو لوگوں کے حوش اُڑ گئے، کیوں کہ وہ خاتون کورونا مثبت پائی گئی تھی

پانچویں روز صبح کو اُس خاتون کی موت ہوگئی، لیکن جب شام کو اُس خاتون کی کورونا رپورٹ آئی تو لوگوں کے حوش اُڑ گئے، کیوں کہ وہ خاتون کورونا مثبت پائی گئی تھی۔

مہلک وبا کوروناوائرس کے قہر سے ہلاکتوں کا سلسہ اب بھی جاری ہے، اسی ضمن میں بریلی میں ایک آٹھ ماہ کی حاملہ مریض کے ہلاک ہونے کی خبر ہے

خیال رہے کلہ ضلع میں اب کل تیں موت کورونا وائرس کی وجہ سے ہوچکی ہے، جبکہ منگل کو چھ لوگوں کی کورونا رپورٹ مثبت پائی گئی ہے۔

ضلع کی آنولہ تحصیل کی رہنے والی آٹھ ماہ کی حاملہ خاتون کو پانچ دن قبل ایس آر ایم اسی میڈیکل انسیٹی ٹیوٹ میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں اُس کا علاج کیا جا رہا تھا

جس کے بعد اب متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 143 ہو گئی ہے، وہیں ڈسٹرکٹ سرویلنس آفیسر ڈاکٹر رنجن گوتم نے بتایا کہ آنولہ تحصیل کی خاتون آٹھ ماہ کی حاملہ تھی اور 'ایس آر ایم ایس میڈیکل انسٹی ٹیئوٹ' میں زیر علاج تھی۔

بریلی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، وہیں بریلی میں کورونا سے متاثرہ ایک اور خاتون کی موت ہوگئی ہے

انہوں نے بتایا کہ خاتون کو شوگر اور ہائی بلڈ پریشر تھا، جبکہ خاتون کا کووڈ-19 کا سیمپل جانچ کے لیے آئی وی آر آئی کے لیے بھیجا تھا، لیکن صبح ہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ سے حاملہ خاتون کی موت ہو گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.