ETV Bharat / state

'قربانی کا جانور بے عیب ہونا ضروری' - مرادآباد

عیدالاضحیٰ کے موقع پر مرادآباد کے نائب امام مفتی سید فہد علی نے مسلمانوں کو بے عیب اور صحت مند جانور کی قربانی دینے کی اپیل کی۔

Things to Know Before Buying animal for Qurbani
قربانی کا جانور بے عیب ہونا ضروری
author img

By

Published : Jul 27, 2020, 9:06 PM IST

ریاست اترپردیش میں مرادآباد کے نائب امام مفتی سید فہد علی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ عیدالاضحی کے موقع پر مسلمان قربانی کےلیے جانور خریدنے میں مصروف ہیں۔

قربانی کا جانور بے عیب ہونا ضروری

مفتی سید فہد علی نے بتایا کہ قربانی کا جانور خریدتے وقت کچھ خاص باتوں کا خیال رکھنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ قربانی کےلیے بکرے کی عمر ایک سال ہونا ضروری ہے جبکہ بڑا جانور دو سال کا ہونا چاہئے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ قربانی کا جانور ہر عیب سے پاک ہونا چاہئے۔ اگر کوئی جانور کا سنگھ ٹوٹا ہو، کان کٹا ہوا ہو، لنگڑا ہو، لاغر یا بیمار ہوتو ایسے جانور کی قربانی نہیں دی جاسکتی۔ قربانی کےلیے جانور کا بے عیب اور صحتمند ہونا ضروری ہے۔

ٰواضح رہے کہ یکم اگست کو بھارت میں عیدالاضحیٰ منائی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.