ETV Bharat / state

ضلع میں آکسیجن کی کمی نہیں ہوں گی: ڈی ایم - corona virus rampur

رامپور کے ڈی ایم نے کہا کہ آکسیجن کے سلینڈروں کی مقدار کو بھی بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہیں۔ جہاں آکسیجن کے آلات میں مرمت کی ضرورت تھی وہ بھی کرائی جارہی ہے، تاکہ انہیں ایمرجنسی کے حالات میں آسانی سے استعمال جا سکے۔

up_ram_02_rampur_administration_arranging_oxygen_cylinder_for_emergency_situation_pkg_7204696
ضلع میں نہیں ہوں گی آکسیجن کی کمی: ڈٰی ایم
author img

By

Published : Apr 25, 2021, 2:10 PM IST

اترپردیش میں 59 گھنٹے کے لاک ڈاؤن کے دوران رامپور ضلع کے ڈیم ایم نے ضلع کے مختلف مقامات اور صحتی مراکز پر پہنچ کر مریضوں کے لیے بیڈ اور آکسیجن کی فراہمی کا جائزہ لیا۔ ساتھ ہی رامپور رضا لائبریری پہنچ کر اس کو سینیٹائز بھی کرایا۔

ضلع میں نہیں ہوں گی آکسیجن کی کمی: ڈٰی ایم

رامپور میں بھی 59 گھنٹوں کا لاک ڈاؤن جاری ہے۔ یہ لاک ڈاؤن جمعہ کے روز رات 8 بجے شروع ہوا ہے جو پیر کی صبح 7 بجے تک جاری رہے گا۔ اس دوران رامپور کے ضلع کلیکٹر رویندر کمار مندار مختلف صحتی مراکز کا دورہ کر صحتی آلات خصوصی طور پر آکسیجن کی فراہمی اور سلینڈروں کی درستگی کا جائزہ لیے۔

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کے پاس ضلع کے تمام صحتی مراکز پر مکمل بیڈ موجود ہیں اور آکسیجن کے سلینڈروں کی مقدار کو بھی بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہیں۔ جہاں آکسیجن کے آلات میں مرمت کی ضرورت تھی وہ بھی ان کے ذریعہ کرائی جارہی ہے۔ جس سے ایمرجنسی کے حالات میں آسانی سے استعمال جا سکے۔
آپ کو بتا دیں کہ رامپور میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد خبر لکھے جانے تقریباً 750 ہے۔
اس دوران ضلع انتظامیہ رویندر کمار مندار رامپور رضا لائبریری بھی پہنچے جہاں انہوں نے اس کو سینیٹائز بھی کرایا۔ اس بارے میں انہوں نے کہا کہ لائبریری میں باہر سے سیاح بھی آتے ہیں اس لئے اس کو سینیٹائز کیا جانا بہت ضروری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.