ETV Bharat / state

Noida College of Physical Education Volleyball Team: نوئیڈا کالج آف فزیکل ایجوکیشن کی والی بال ٹیم کا ٹرافی پر قبضہ - میرٹھ میں منعقدہ انٹر ڈگری کالج

چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی Chaudhry Charan Singh University میرٹھ اتر پردیش کے زیر اہتمام میرٹھ میں منعقدہ انٹر ڈگری کالج والی بال مقابلے Inter Degree College Volleyball Competitions میں نوئیڈا کالج آف فزیکل ایجوکیشن کی خواتین ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چمپئن شپ ٹرافی Championship Trophy پر قبضہ کر لیا۔

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 10:59 PM IST

نوئیڈا فزیکل ایجوکیشن کالج کی والی بال ٹیم Volleyball Team of Noida Physical Education College میں سواتی، نشو چودھری، انجلی گپتا، ونیتا، نینا دیوی، کومل پانڈے، بھاونا، دیپا مینا، کومل یادو، درشتی اور کوچ انجلی پونیا منیجر راکیش یادو نے حصہ لیا۔

بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی انجلی گپتا، چودھری اور نینا دیوی کو یونیورسٹی کی ٹیم میں منتخب کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Inter Village Volleyball Championship: شمریال میں انٹر ولیج والی بال چیمپئن شپ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

کھلاڑیوں کے اس کارنامے پر کالج کے چیئرمین ڈاکٹر سشیل Chairman of the College Dr Sushil کمار راجپوت، پرنسپل پرتیبھا گپتا، ڈاکٹر اشوتوش رائے و دیگر پروفیسرز نے ٹیم کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.