ETV Bharat / state

incident of Beaten Mother میرٹھ میں جائیداد کیلئے بیٹوں نے ماں کے ساتھ مارپیٹ کرکے گھر سے نکالا - The incident of Beaten a mother in Meerut

میرٹھ میں جائیداد کے لیے سگے بیٹوں نے ماں کے ساتھ مارپیٹ کرتے ہوئے اپنی ہی ماں کو گھر سے نکال دیا جس کی شکایت لے کر یہ عمر رسیدہ خاتون ایس ایس پی آفس پہنچی اور اپنے بیٹوں سے اپنی جان بچانے کی فریاد کی۔ The incident of Beaten a mother in Meerut

میرٹھ میں کروڑوں کی جائداد کے لیے بیٹوں نے ماں کے ساتھ مارپیٹ کرکے گھر سے نکالا

author img

By

Published : Nov 20, 2022, 10:11 AM IST

Updated : Nov 20, 2022, 10:32 AM IST

میرٹھ: اترپردیش کے شہر میرٹھ میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ پیش آیا جہاں کروڑوں کی جائیداد کے لیے سگے بیٹوں نے اپنی ماں کے ساتھ مارپیٹ کرتے ہوئے اسے گھر سے نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق میرٹھ کے کوتوالی تھانا علاقے کے سرائے بہلیم کی رہنے والی یہ عمر رسیدہ خاتون کروڑوں کی جائیداد کی وارث ہے۔ خاتون کا الزام ہے کہ اس کے پانچ بیٹوں میں ایک دماغ سے معذور ہے جس کے ساتھ وہ رہتی ہے۔ اپنے بیٹوں کی نافرمانی کی وجہ سے اس نے تین بیٹوں کو جائیداد سے بے دخل کر رکھا ہے۔ The sons beat the mother and threw her out of the house in Meerut

میرٹھ میں جائیداد کیلئے بیٹوں نے ماں کے ساتھ مارپیٹ کرکے گھر سے نکالا
میرٹھ میں کروڑوں کی جائداد کے لیے بیٹوں نے ماں کے ساتھ مارپیٹ کرکے گھر سے نکالا
میرٹھ میں کروڑوں کی جائداد کے لیے بیٹوں نے ماں کے ساتھ مارپیٹ کرکے گھر سے نکالا

یہ بھی پڑھیں:

حجن انیسہ نام کی خاتون نے بتایا کہ جائیداد سے بے دخل کرنے کی وجہ سے ناراض ہوکر اب اس کے یہ بیٹے اس کے ساتھ مار پیٹ کرتے ہیں۔ گذشتہ روز تینوں بیٹوں اور بہوؤں نے اس عمر رسیدہ خاتون کے ساتھ مارپیٹ کرتے ہوئے اس کو جان سے مارنے کی کوشش کی لیکن کسی طرح یہ خاتون اپنی جان بچا کر ایس ایس پی آفس پہنچی اور اپنے ہی بیٹوں سے خود کی حفاظت کے لیے ایس ایس پی سے فریاد کی۔

Last Updated : Nov 20, 2022, 10:32 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.