مرادآباد: ریاست اتر پردیش کے مرادآباد شہر مفتی عبدالمنان کلیمی نے ای ٹی وی بھارت اردو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے ذریعے ہر گھر ترنگے کا جو اعلان کیا گیا ہے ہم اس کی حمایت کرتے ہیں۔ مفتی عبدالمنان کلیمی نے آگے بولتے ہوئے کہا کہ مدرسوں میں ہمیشہ سے یوم آزادی اور یوم جمہوریت کے موقع پر ترنگا پرچم لہرایا جاتا ہے اور سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا ہم بلبلیں ہیں اس کی، یہ گلستاں ہمارا، ترانہ گنگنایا جاتا ہے۔ The Sacrifice of Madrassas in the Freedom of the Country cannot be Forgotten
یہ بھی پڑھیں:
اس بار ملک کی آزادی کے 75 سال پورے ہونے پر ملک ہار گھر ترنگا پروگرام منعقد کر رہا ہے ہم اس پروگرام کی حمایت کرتے ہے ملک کی آزادی میں مدرسوں کی اہم قربانی رہیی ۂیں ملک کی آزادی کے لئے مدرسوں سے فتوے دے گئے۔ ملک کی آزادی میں کی مولویوں اور مفتیوں نے اپنی جان ملک پر نچھاور کر ملک کو آزادی دلائیں ملک کی آزادی کے لئے مدرسوں کی قربانی کو بھولایا نہیں جا سکتا۔