ریاست اتر پردیش کے ضلع سنبھل میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے کے دوران تشدد بھڑک اٹھا۔
مظاہرین نے احتجاج کے دوران ایک بس میں آگ زنی کر دی، جس کی وجہ سے مظاہرین کے دوران بھگدڑ مچ گئی۔
فلحال موقع حادثات پر پولیس فورس کو تعینات کر دیا گیا ہے، جو صورتحال کو قابو میں کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔