ریاست اترپردیش کے ضلع مئو میں حضرت فاطمہ الزہرہ رضی اللہ عنہا کے یوم وفات پر ماتمی مجلس ومرثیہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام کی نظامت مولانا شفقت تقی نے کی۔
اس موقع پر کثیر تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز انجمن سجادیہ کی پیش خوانی سے ہوا، بعد ازیں دیگر انجمنوں نے اپنے کلام پیش کیے۔