ETV Bharat / state

Strong Condemnation of Udaipur Murder Case: صولت پبلک لائبریری کے صدر نے ادے پور قتل معاملہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی

رامپور میں واقع صولت پبلک لائبریری کے صدر ڈاکٹر محمود علی خاں نے ناموسِ رسالت کے نام پر راجستھان کے ادے پور میں قتل کے واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ Strong Condemnation of Udaipur Murder Case

Saulat Public Library strongly condemned

author img

By

Published : Jun 30, 2022, 7:03 AM IST

رامپور: بھارت بھر میں کئی تنظیموں اور قائدین کی جانب سے راجستھان کے ادے پور میں ناموسِ رسول کے نام پر ہوئے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی جارہی ہے۔ ریاست اترپردیش کے رامپور میں واقع صولت پبلک لائبریری کے صدر ڈاکٹر محمود علی خاں نے بھی ناموسِ رسالت کے نام پر راجستھان کے ادے پور میں قتل کے واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ Saulat Public Library strongly condemned۔ رامپور کی صولت پبلک لاٸبریری کے صدر صدر ڈاکٹر محمود علی خاں نے اپنے ایک بیان میں راجستھان کے ادے پور میں ناموس رسول کے نام پر ہونے والے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس غیر انسانی حرکت کو امن وامان کے لیے انتہائی خطرناک محسوس کرتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ یہ ملک کے قانون اور ہمارے مذہب کے خلاف ہے، ہم ہر شخص کے لیے قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کے سخت مخالف ہیں، ڈاکٹر محمود علی خاں نے کہا کہ ادے پور کا واقعہ انتہائی افسوسناک، غیر اسلامی اور غیر انسانی حرکت ہے۔ اس لیے اس واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، اس معاملہ میں بھی ملک کا قانون اپنا کام کرے گا۔ Strong Condemnation of Udaipur Murder Case

انہوں نے کہا کہ ملک میں امن وامان اور فرقہ وارانہ خیرسگالی کو قائم رکھنا ہر شخص کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم جس طرح اس واقعہ کی مخالفت کرتے ہیں اسی طرح ہم اس بات کے بھی سخت مخالف ہیں کہ کسی بھی مذہبی شخصیت کی شان میں گستاخی کرکے یا کسی مذہب کے خلاف نازیبا لفظوں کا استعمال کرکے اس کے ماننے والوں کے جذبات کو مجروح کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.