ETV Bharat / state

'اپوزیشن کسانوں کو گمراہ کر رہا ہے' - زرعی بل کے خلاف کسانوں کا احتجاج

پارلیمنٹ میں منظور کیے گئے زرعی بل کے خلاف کسان ملک بھر میں احتجاج کر رہے ہیں تو وہیں بی جے پی رہنما کا کہنا ہے کہ حزب اختلاف کسانوں کو بھڑکا رہا ہے۔

'حزب اختلاف کسانوں کو بھڑکانے کا کام کر رہی ہے'

author img

By

Published : Sep 26, 2020, 2:22 PM IST

بھارت میں کسان بل کو لیکر احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں، اس درمیان کیرانہ سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ پردیپ چودھری نے کسانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے اسمبلی انتخابات کو دیکھتے ہوئے حزب اختلاف کے پاس کوئی مدعا نہی ہے اس لئے کسانوں کو بھڑکانے کا کام کیا جارہا ہے۔

'حزب اختلاف کسانوں کو بھڑکانے کا کام کر رہی ہے'

ساتھ ہی انہوں نے مظاہرہ کر رہے کسانوں کو کہا کہ یہ بل کسانوں کے مفاد میں ہے، اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے بہکاوے آکر احتجاج نہ کریں۔

پارلیمنٹ میں کسانوں کے تعلق سے منظور کیے گئے زرعی بل کے خلاف ملک بھر میں کسان احتجاج کر رہے ہیں۔

اس سلسلے میں کیرانہ کے رکن پارلیمان پردیپ چودھری نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی، ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور پارٹی کے ہر شخص کی شروع سے یہی خواہش رہی ہے کہ کسانوں کی آمدنی دگنی کی جائے کسانوں کو کسی طرح کی پریشانی نا ہو اسی بات کو لیکر وزیراعظم نریندر مودی کے ذریعہ یہ بل منظور کرایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پرتاپ گڑھ: پولیس کانسٹبل کی مبینہ خودکشی

جس میں کسانوں کو پورے حقوق دیے گئے ہیں کہ وہ اپنی فصل کہیں پر بھی فروخت کر سکتے ہیں۔

انہوں نےکہا کہ اس وقت حزب اختلاف کے پاس کوئی مدعا نہی ہے، کوئی ایجنڈا نہی ہے، ان کی سیاسی زمین خسک ہو چکی ہے۔

ووٹ بینک بھی نہی رہا ہے اس کو قائم کرنے کے لئے کسانوں کو بہکایا جارہا ہے، انہوں نے کسانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جو بل منظور ہوا ہے اس کو اچھی طرح سے پڑھیں اور ان سبھی جیزوں پر عمل کریں اس بل سے کسانوں کو کوئی نقصان نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.