ETV Bharat / state

گریٹر نوئیڈا کی میٹرو سروس 9 جون سے شروع - Noida Metro

کورونا وائرس کے پیش نظر میٹرو ٹرین صبح 7:00 بجے سے شام 8:00 بجے تک چلے گی۔

نوئیڈا  گریٹر نوئیڈا میٹرو سروس بھی 9جون سے شروع

author img

By

Published : Jun 7, 2021, 9:35 PM IST

گریٹر نوئیڈا میٹرو خدمات 9 جون سے شروع ہوں گی۔ تاہم کورونا وائرس کے پیش نظر میٹرو ٹرین صبح 7:00 بجے سے شام 8:00 بجے تک چلے گی۔ ہفتہ اور اتوار کو خدمات مکمل طور پر بند رہیں گی۔

اس کے ساتھ ہی ٹرینوں کی فریکوینسی بھی تبدیل کردی گئی ہے۔ اب میٹرو سروس پیک اوقات کے دوران 15 منٹ پر دستیاب ہوگی۔ جبکہ دیگر اوقات میں میٹرو30 منٹ پر دستیاب ہوگی۔

میٹرو سروس جسے دہلی-نوئیڈا کی رفتار کہا جاتا ہے آج سے ایک بار پھر پٹری پر دوڑ رہی ہے۔ اس سے دہلی نوئیڈا آنے والے مسافروں کو بڑی راحت ملی ہے۔

مسافروں کا کہنا ہے کہ میٹرو کے شروع ہونے سے دہلی تا نوئیڈا کے درمیان سفر کرنا آسان ہوجاتا ہے۔ میٹرو کی بندش کی وجہ سے لوگوں کو بہت ساری پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.