ETV Bharat / state

اتر پردیش : زیارت کرنے آئے شخص کی بیٹی کا قتل، ملزم گرفتار

author img

By

Published : Feb 26, 2020, 2:01 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 2:37 PM IST

اتر پردیش کے رائیچور ضلع کے شراسوتی کے ناصر گانج میں ایک خاندان درگاہ احاطہ میں مقیم تھا، گذشتہ دنوں جب اہل خانہ سوکر بیدار ہوے تو انکی چار سالہ لڑکی وہاں سے غائب تھی ۔

زیارت کرنے آئے شخص کی بیٹی کا قتل
زیارت کرنے آئے شخص کی بیٹی کا قتل

لڑکی کے غائب ہونے کے بعد اہل خانہ کے چھان بین اورکافی تلاش و جستجو کے بعد لڑکی کی لاش تھو ڑے فاصلہ پر واقع آم کے باغ میں ملی۔

زیارت کرنے آئے شخص کی بیٹی کا قتل

اطلاع کے بعد پولیس نے موقع واردات پر پہنچ کر تفتیشی عمل شروع کر دیا ہے اور درگاہ کے اطراف میں نصب سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد لی جا رہی ہے۔

سی سی ٹی وی کیمرے کی تلاشی کے بعد پولیس کو مقامی شخص رئیس احمد پر شک ہوا جس کے بعد پولیس نے انار کلی روڈ پر واقع ریلوے کراسنگ کے قریب سے رئیس احمد کو گرفتار کیا ۔

پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے ۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 2:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.