ETV Bharat / state

امروہہ: محرم کا ماتمی جلوس - شیعہ برادری

شیعہ فرقے کی جانب سے امروہہ میں محرم کا ماتمی جلوس نکالا گیا جس میں بڑی تعداد میں شیعہ برادری کے لوگوں نے شرکت کی۔

محرم کا ماتمی جلوس، ویڈیو
author img

By

Published : Sep 4, 2019, 6:17 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 10:46 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر امروہہ میں محرم کی 3 تاریخ سے 10 تاریخ تک ماتمی جلوس نکالا جاتا ہے، اس جلوس میں شرکت کے لیے ملک کے مختلف خطوں سے شیعہ مسلمان امروہہ تشریف لاتے ہیں۔

محرم کا ماتمی جلوس، ویڈیو

اس ماتمی جلوس میں شیعی برادری کے افراد بڑے ہی خشوع و خضوع کے ساتھ شریک ہوتے ہیں، اس جلوس میں ڈھول تاشے کے ساتھ صندل بھی نکالا جاتا ہے، صندل کے ساتھ تابوت اور جھنڈے بھی ہوتے ہیں۔

ریاست اترپردیش کے شہر امروہہ میں محرم کی 3 تاریخ سے 10 تاریخ تک ماتمی جلوس نکالا جاتا ہے، اس جلوس میں شرکت کے لیے ملک کے مختلف خطوں سے شیعہ مسلمان امروہہ تشریف لاتے ہیں۔

محرم کا ماتمی جلوس، ویڈیو

اس ماتمی جلوس میں شیعی برادری کے افراد بڑے ہی خشوع و خضوع کے ساتھ شریک ہوتے ہیں، اس جلوس میں ڈھول تاشے کے ساتھ صندل بھی نکالا جاتا ہے، صندل کے ساتھ تابوت اور جھنڈے بھی ہوتے ہیں۔

Intro:ممبئی اور مضافات میں زبردست موسلادھار بارش


مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی اور مضافات کے شہروں تھانے، کلیان، بھیونڈی ،نوی ممبئی ،ممبرا ،پالگھر میں گزشتہ دو دنوں سے زبردست موسلادھار بارش ہورہی ہے.

ہورہی بارش نے شہریوں کی زندگی کو مفلوج بنادیا ہے. تھانے، کرلا ،کلیان میں ریل ٹریک پر پانی ہونے کے سبب ممبئی کی لائف لائن کہی جانے والی لوکل ٹرین اور ایکسپریس ٹرین بھی زبردست متاثر ہوئ ہے. اور لوکل ٹرین تاخیر سے چلنے کی اطلاع موصول ہورہی ہے.
وہیں بارش کا پانی شاہراہوں پر جمع ہونے کے سبب ٹریفک نظام درہم برہم ہے. تھانے گھوڑبندر روڑ ،اور تھانے سے ممبئی جانے والے ملنڈ ٹول ناکہ تک زبردست ٹریفک جام ہے.


ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی اور مضافات کے دیہی علاقوں دو دنوں سے ہورہی موسلادھار بارش سے ندیوں میں تغیانی آگئی ہے .شہر کے سبب نشیبی علاقے زیرِ آب ہوگئے ہیں. جس سے یومیہ اجرت کرکے اہل خانہ کی کفالت کرنے والے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا پڑرہا ہے. فلحال بھیونڈی میں 150 ملی میٹر بارش، تھانے 155 اور ڈومبیولی کلیان میں 80 ممبئی کے کچھ علاقوں میں 200 ملی میٹر بارش ہوئی ہے.

بھیونڈی اور ممبرا کے کھاڑی اور ندی سے لگے علاقوں میں بارش کا پانی مکانوں دکانوں اور پاورلوم کے کارخانوں میں داخل ہوگیا ہے. بھیونڈی شہر کے مہاڑا کالونی، ندی ناکہ، شیلار ،عیدگاہ روڑ ،تکیہ امانی شاہ کے علاقوں میں دو فٹ تک پانی جمع تھا.



Body:ممبئی اور مضافات میں زبردست موسلادھار بارشConclusion:ممبئی اور مضافات میں زبردست موسلادھار بارش
Last Updated : Sep 29, 2019, 10:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.