ETV Bharat / state

Mayor Election میئر انتخابات کا فی الحال کوئی امکان نہیں، محمد فرقان - الہ آباد ہائی کورٹ

الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ کے او بی سی (خاتون) ریزرویشن کے بغیر میئر کے انتخابات کرانے کے حکم سے متعلق علیگڑھ کے موجودہ میئر محمد فرقان نے کہا حکومت اس معملے کو لے کر اب سپریم کورٹ چلی گئی ہے جس کی سنوائی 3 جنوری کو ہونی ہے اس لئے اب ایسا لگتا ہے انتخابات فیلحال ممکن نہیں۔The Mayor Election

میئر انتخابات فیلحال ہوتے دیکھ نہیں رہے : محمد فرقان

author img

By

Published : Jan 5, 2023, 7:48 PM IST

میئر انتخابات فیلحال ہوتے دیکھ نہیں رہے : محمد فرقان

علیگڑھ:ریاست اترپردیش کے ضلع علیگڑھ میں میئر کی سیٹ 2017 تک جنرل تھی جس کو 2022 میں ہونے والے انتخابات کے لئے حکومت کی جانب سے او بی سی (خاتون) کے لئے ریزرو کردی گئی تھی جس کو اس پر اعتراض تھے.The Mayor Election Is Not Seeing Possible Mohammad Farqan

انہوں نے کورٹ میں اپیل دائر کی جس کی حمایت میں کورٹ نے آرڈر جاری کیا جس میں میئر انتخابات میں امیدوار ریزرویشن ہٹا کر دوبارہ جنرل ہی کر دیا گیا۔

جس سے متعلق موجودہ علیگڑھ میئر محمد فرقان نے بتایا کہ الہ آباد ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے کو لے کر حکومت اب سپریم کورٹ چلی گئی ہے جس کی سنوائی 3 جنوری کو ہونی ہے۔

میئر محمد فرقان نے مزید بتایا ہم پہلے بھی او بی سی (خاتون) ریزرویشن کے خلاف نہیں تھے کیونکہ کہ وہ بھی ہماری بہنیں ہیں اور اب جنرل کے لئے الہ آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ سنایا ہے ہم اس کے بھی خلاف نہیں ہے۔ بس ہم چاہتے ہیں انتخابات وقت پر ممکن ہو، میری پانچ سال کی مدد 9 جنوری کو مکمل ہو رہی ہے۔

سوال کا جواب دیتے ہوئے میئر فرقان نے بتایا ہائی کورٹ نے حکومت سے وقت پر انتخابات کرانے کا بھی کہا ہے لیکن چونکہ اب حکومت میئر انتخابات کے او بی سی (خاتون) ریزرویشن حمایت میں سپریم کورٹ چلی گئی ہے تو فیلحال مجھے ایسا لگتا ہے کہ میئر کے انتخابات کورٹ کے حدایت کے باوجود بھی وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے ہیں۔

واضح رہے موجودہ حکومت نے گزشتہ ماہ علیگڑھ میئر کی سیٹ کو بھی جنرل سے او بی سی (خاتون) کے لئے ریزرو کر دیا تھا۔ کورٹ میں دائر اپیل کے بعد اس فیصلے کے ساتھ ہی اب او بی سی کے لیے ریزرو تمام سیٹیں عام تصور کی جائیں گی۔ ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ کے جسٹس دیویندر کمار اپادھیائے اور سوربھ لاوینیا نے یہ فیصلہ دیا۔

یہ بھی پڑھیں:VHP, Bajrang Dal Protest راجوری قتل عام کے خلاف میرٹھ میں احتجاج

علیگڑھ موجودہ میئر محمد فرقان نے 2017 میں جنرل سیٹ پر ہی میئر کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے ریاست اترپردیش میں اکیلے مسلم میئر بنے تھے جو دوبارہ انتخابات لڑنے کے خواہش مند ہیں۔The Mayor Election Is Not Seeing Possible Mohammad Farqan

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.