ETV Bharat / state

School Furniture Sold In Saharanpur: ہیڈ ماسٹر نے بغیر اجازت اسکول کا فرنیچر فروخت کر دیا - سرکاری اسکول کا فرنیچر فروخت

بہرام پور کے ایک سرکاری اسکول میں محکمہ کی منظوری لیے بغیر لاکھوں روپے کا فرنیچر کباڑی کو فروخت School Furniture Sold کرنے والے ہیڈ ماسٹر کو گاؤں کے مقامی لوگوں نے پکڑ لیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ فرنیچر بیچنے کے لیے ہیڈ ماسٹر نے اجازت نہیں لی تھی،؟ فرنیچر بیچنے کے معاملے میں ہیڈ ماسٹر کے خلاف کیا کارروائی ہوگی؟ School Furniture Sold In Saharanpur

School Furniture Sold In Saharanpur: ہیڈ ماسٹر نے بغیر اجازت اسکول کا فرنیچر فروخت کر دیا

author img

By

Published : Mar 27, 2022, 7:59 PM IST

ریاست اتر پردیش کے سہارنپور سڈھولی قدیم علاقے کے گاؤں بہرام پور کے ایک سرکاری اسکول میں محکمہ کی منظوری لیے بغیر لاکھوں روپے کا فرنیچر کباڑی کو فروخت کرنے والے ہیڈ ماسٹر کو گاؤں کے مقامی لوگوں نے پکڑ لیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ فرنیچر بیچنے کے لیے ہیڈ ماسٹر نے اجازت نہیں لی تھی،؟ فرنیچر بیچنے کے معاملے میں ہیڈ ماسٹر کے خلاف کیا کارروائی ہوگی؟ School Furniture Sold In Saharanpur

School Furniture Sold In Saharanpur: ہیڈ ماسٹر نے بغیر اجازت اسکول کا فرنیچر فروخت کر دیا

یہ بھی پڑھیں: ارریہ چھیڑ خانی معاملہ: ملزم ہیڈ ماسٹر کا بدنام کرنے کا الزام

وہیں اس معاملے پر بیسک تعلیم کے افسر امبریش کمار کا کہنا ہے کہ معاملہ نوٹس میں آیا ہے، گاؤں والوں کا الزام ہے کہ پرنسپل جونیئر اسکول کا پرانا فرنیچر فروخت کے لیے لے جا رہے تھے۔ جس نے فرنیچر خریدا، اس نے ہنگامہ آرائی کے بعد فرنیچر واپس کر دیا۔ پرنسپل نے گاؤں والوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اسے مرمت کے لیے لے جایا جا رہا ہے، اس پورے معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہے، دو دن بعد جیسے ہی تحقیقاتی رپورٹ آئے گی، کارروائی کی جائے گی؟ School Furniture Sold In Saharanpur

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.