ETV Bharat / state

Girls Kidnap Gang Arrest: لڑکیوں کو اغوا کرکے فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا - اترپردیش کی خبریں

اترپردیش پولیس نے ایک ایسے گروہ کا پردہ فاش کیا Police Revealed The Gang ہے جو لڑکیوں کو ورغلا کر چند روپے کے عوض فروخت کرتا تھا۔ پولیس نے اس گینگ کے 6 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ جن میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔ ان تین خواتین میں ایک 23 سالہ لڑکی بھی شامل ہے۔

لڑکیوں کو اغوا کرکے فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا

author img

By

Published : Jan 9, 2022, 10:05 PM IST

اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا کے ایک گاؤں سے کچھ دن پہلے ایک 12 سالہ لڑکی لاپتہ ہو گئی تھی Girl Went Missing۔ پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔ اس کے لیے پولیس نے کئی ٹیمیں تشکیل دیں۔ اس معاملے میں نوئیڈا کے بادل پور تھانے نے بڑا انکشاف کیا ہے۔

لڑکیوں کو اغوا کرکے فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا

پولیس نے ایک ایسے گینگ کا پردہ فاش کیا ہے جو لڑکیوں کو ورغلا کر چند روپے کے عوض فروخت کرتا تھا۔ پولیس نے اس گینگ کے 6 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ جن میں سے 3 خواتین ہیں۔ ان تین خواتین میں ایک 23 سالہ لڑکی بھی شامل ہے۔

12 سالہ لڑکی 26 دسمبر کو لاپتہ ہوگئی تھی۔گریٹر نوئیڈا کے ڈی سی پی امیت کمار Noida DCP Amit Kumar نے بتایا کہ 26 دسمبر کو ایک خاتون نے بادل پور کوتوالی میں شکایت درج کروائی تھی کہ ان کی 12 سالہ بیٹی گھر کے باہر کھیلتے ہوئے لاپتہ ہوگئی۔ پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں:Two Theft Case Solved in Ganderbal: گاندربل میں چوری کے دو معاملات حل, پانچ افراد گرفتار، مال مسروقہ برآمد

پولیس نے اس معاملے میں ٹیمیں تشکیل دیں۔امیت کمار نے بتایا کہ لڑکی کی تلاش کے دوران پولیس نے اتوار کو 4 لوگوں کو گرفتار کرلیا۔جن میں تین خواتین ہیں۔ جن کی شناخت 54 سالہ جسویر، 23 سالہ گڑیا عرف نازنین، 24 سالہ پوجا اور 35 سالہ کرن کے طور پر کی گئی ہے۔

گڑیا عرف نازنین اس گینگ میں کافی سرگرم رکن A Very Active Member of Gang ہے۔ان کی اطلاع پر سنیل اور دھرم راج کو بھی پکڑا گیا ۔ابھی نوشاد، نواب ،روپ کشور،بھوپیندر اور قبول فرار ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ان میں سے ملزم گڑیا لڑکیوں کو لالچ دے کر اپنے ساتھ لے جاتی ہے۔ گڑیا بادل پور تھانہ علاقہ کے تحت چھپرولا گاؤں میں رہنے والی ایک 12 سالہ لڑکی کو ورغلا کر اپنے ساتھ لے گئی تھی اور پھر اسے پوجا، کرن، نوشاد، نواب اور روپ کشور کے ساتھ مل کر بھوپیندر نامی شخص کے گھر میں رکھا تھا۔ اس کے بعد 12 سالہ لڑکی کو ملزم سنیل، دھرم راج اور کابل کے ذریعے 70 ہزار روپے میں جسویر کو بیچ دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.