ETV Bharat / state

دو ماہ سے بس ڈرائیورز کو تنخواہ نہیں ملی - لاک ڈاؤن

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں روڈویز کی انڈرٹیکنگ بسوں کے ڈرائیورز کی تنخواہ کو معلق رکھا گیا ہے جس کے سبب وہ فاقہ کشی کا شکار ہو گئے ہیں۔

بس ڈرائیورز
بس ڈرائیورز
author img

By

Published : Jun 3, 2020, 12:35 PM IST

لاک ڈاؤن کے دوران مسلسل اپنی خدمات پر مامور ڈارئیورز اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں لیکن اس کے باوجود انہیں دو ماہ کی تنخواہ نہیں ملی ہے، جس کی وجہ سے ان کی مالی حالت خستہ ہو گئی ہے۔

بس ڈرائیورز

واضح رہے کہ بارہ بنکی ڈیپو میں ایک بھی بس روڈویز کی نہیں ہے، 140 انڈرٹیکنگ بسوں کے ذریعہ ضلع کی عوام سفر کرتی ہے اور ان بسوں کو ڈرائیورز، بس مالکان مہیا کراتے ہیں اور ان کی تنخواہ بھی بس مالکان ہی دیتے ہیں۔

لاک ڈاؤن میں ضروری کاموں اور مہاجر مزدوروں کو ان کے گھر پہنچانے کے لئے مسلسل دو ماہ ان سے کام لیا گیا ہے لیکن تنخواہ کے لئے بس مالکان نے اپنے ہاتھ کھڑے کر دئے۔

بس مالکان کا کہنا ہے کہ اگر محکمہ انہیں پیسے دیتا ہے، تو وہ ڈرائیورز کی تنخواہ ادا کریں گے ورنہ نہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.