ETV Bharat / state

”ہندوتوا کو سب سے بڑا خطرہ ملک چلانے والوں سے ہے” - پروفیسر روپ ریکھا ورما

دہلی کے گارگی کالج میں لڑکیوں کے ساتھ ہوئے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے لکھنؤ یونیورسٹی کی سابق وائس چانسلر روپ ریکھا ورما نے کہا کہ آج 'ہندوتوا' کو سب سے زیادہ خطرہ ملک کے نظام چلانے والوں سے ہی ہے۔

ہندوتو کو سب سے بڑا خطرہ ملک چلانے والوں سے ہے

author img

By

Published : Feb 12, 2020, 12:42 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:04 AM IST

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران لکھنؤ یونیورسٹی کی سابق وائس چانسلر روپ ریکھا ورما نے کہا کہ دہلی کے گارگی کالج میں جس طرح سے لڑکیوں کے ساتھ جسمانی تشدد کی گئی ہے، ہم اس سے شرمندہ ہیں۔ ہمارے پاس کہنے کیلئے اب کچھ بھی نہیں بچا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے گمان بھی نہیں کیا تھا کہ آزاد بھارت میں اس طرح کے حادثات پیش آ سکتے ہیں، وہ بھی پولیس کی سرپرستی میں۔

ہندوتو کو سب سے بڑا خطرہ ملک چلانے والوں سے ہے

سابق وائس چانسلر نے کہا کہ مجھے یقین کرنا مشکل ہورہا ہے کہ کیا سچ میں ایسا ہماری بچیوں کے ساتھ ہوا ہے۔ ہم لعنت بھیجتے ہیں مودی اور امت شاہ کو، ہم لعنت بھیجتے ہیں 'بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاو' نعرے کو، ہم لعنت بھیجتے ہیں اس پرسنپل پر، جس نے پانچ گھنٹوں تک اپنے کالج میں بچیوں کے ساتھ تشدد کرنے دیا۔

روپ ریکھا ورما نے کہا کہ "یہ سب جے شری رام کے نعروں کے ساتھ ہو رہا ہے۔ ایسے لوگوں کو بھگوان رام کے بارے میں کچھ معلوم ہی نہیں ہے۔

پروفیسر روپ ریکھا ورما نے کہا کہ ہندو مذہب کو آج سب سے بڑا اگر کسی سے خطرہ ہے، تو وہ بھارت کے نظام چلانے والوں سے ہیں اور ان کی حمایتوں سے ہے، جو بھگوان شری رام کا نام لے کر لڑکیوں اور بچوں کے ساتھ جسمانی تشدد کرتے ہیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:04 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.