ETV Bharat / state

ٹیکس کی وصولیابی جاری - ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ صدر پرسون دویدی

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے نوئیڈا کے مختلف تحصیل میں ٹیکس کی وصولیابی کا سلسلہ جاری ہے۔

ٹیکس کی وصولیابی جاری
author img

By

Published : Sep 12, 2019, 9:56 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 7:39 AM IST

گذشتہ روز تحصیل صدر کو اس وقت بڑی کارروائی ملی جب کہ ایک ہی دن میں 1 کروڑ 4 لاکھ 76 ہزار 652 نقدی ضبط کی گئی۔

ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ صدر پرسون دویدی اور ان کے ساتھی افسر تحصیل دارکے ذریعہ محصولات کی وصولی کے لئے مسلسل مہم چلائی جارہی ہے۔

تحصیل کے افسرن کے ذریعہ چلائی جانے والی اس مہم کے تحت ایک کروڑ 4 لاکھ 76 ہزار 652 روپے کی وصولیابی گئی ہے۔

اس کے تحت 26 لاکھ 43 ہزار 172 میسرز لاجسٹک انفراٹیک پرائیوٹ لمیٹڈ ، 20 لاکھ روپے میسرز کوئین انفراسٹرکچر پرائیوٹ لمیٹڈ ، 6 لاکھ روپے میس / ایس اتم اسٹیل اینڈ ایسوسی ایٹس، 18 لاکھ 50 ہزار روپے میسرز نیو ٹیک پروموٹرز اینڈ ڈویلپرز پرائیوٹ لمیٹڈ ، 3 لاکھ 33 ہزار 600 میسرز پارشیواتھ ڈویلپرز پرائیویٹ لمیٹڈ ، میسرز انسل ہائٹیک ٹاؤن لمیٹڈ سے 7 لاکھ 99 ہزار 225 روپے ، میسرز انسل پراپرٹیز اینڈ انفراسٹرکچر سے 2 لاکھ 48 ہزار 955 روپے اور میسرز پی ایم ای پاور سولوشن لمیٹڈ سے 16 لاکھ 1 ہزار 700 مزدوری اور 4 لاکھ روپے جمیل احمدولد حفیظ احمد سے بازیاب کرایا گیا ہے۔

تحصیل صدر کی جانب سے تمام تحصیل دہندگان سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اپنی واجبات تحصیل میں جمع کروائیں بصورت دیگر ان کے خلاف سخت کارروائی جائے گی۔

Intro:Biggest actionBody:تحصیل صدر کی بڑی کارروائی ، ایک ہی دن میں 1 کروڑ 4 لاکھ 76 ہزار 652 بازیافت ہوئی۔
نوئڈا
ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ صدر پرسون دویدی اور ان کے ساتھی افسر تحصیلدارکے ذریعہ محصولات کی وصولی کے لئے مسلسل مہم چلائی جارہی ہیں۔ تحصیل کے افسرن کے ذریعہ چلائی جانے والی اس مہم کے تحت 01 کروڑ 4 لاکھ 76 ہزار 652 روپے کی بازیابی یقینی بنائی گئی ہے ، جس کے تحت 26 لاکھ 43 ہزار 172 میسرز لاجسٹک انفراٹیک پرائیوٹ لمیٹڈ ، 20 لاکھ روپے میسرز کوئین انفراسٹرکچر پرائیوٹ لمیٹڈ ، 6 لاکھ روپے میس / ایس اتم اسٹیل اینڈ ایسوسی ایٹس ، 18 لاکھ 50 ہزار روپے میسرز نیو ٹیک پروموٹرز اینڈ ڈویلپرز پرائیوٹ لمیٹڈ ، 3 لاکھ 33 ہزار 600 میسرز پارشیواتھ ڈویلپرز پرائیویٹ لمیٹڈ ، میسرز انسل ہائٹیک ٹاؤن لمیٹڈ سے 7 لاکھ 99 ہزار 225 روپے ، میسرز انسل پراپرٹیز اینڈ انفراسٹرکچر سے 2 لاکھ 48 ہزار 955 روپے اور میسرز پی ایم ای پاور سولوشن لمیٹڈ سے 16 لاکھ 1 ہزار 700 مزدوری اور 4 لاکھ روپے جمیل احمدولد حفیظ احمد سے بازیاب کرایا گیا ہے۔ تحصیلدار نے تحصیل کے تمام نادہندگان سے درخواست کی ہےکہ وہ اپنی واجبات تحصیل میں جمع کروائیں بصورت دیگر ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔Conclusion:The biggest action in the recovery of tahsil Sadar from 9 defaulter in a single day in Noida
Last Updated : Sep 30, 2019, 7:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.